شدید ترین معاشی بحران: سری لنکا میں صدر کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا عوامی احتجاج

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سری لنکا میں آج ہفتہ نو اپریل کے روز ہزارہا شہری ملک کے مختلف شہروں میں صدر راجا پاکشے کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ یہ مظاہرین ملک میں جاری سیاسی بحران اور ناقابل یقین حد تک مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ کولمبو مزید پڑھیں

امریکی مشیر سلامتی نے براہ راست کہا روس نہیں جاؤ، پاکستانی وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی مشیر سلامتی نے براہ راست کہا روس نہیں جاؤ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کسی سے بگاڑنا ہمارا مفاد نہیں ہے، امریکا چاہتا ہےکہ ہم انہیں ہر معاملے پر سپورٹ کریں جو امریکا مزید پڑھیں

بھارت میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان اور حلال گوشت پر پابندی کے مطالبات

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائدکیے جانے کے بعد ریاست کے ساحلی علاقوں میں ہندوؤں کے ایک مذہبی تہوار کے موقع پر مسلم دکان داروں کے بائیکاٹ کی بھی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک میں مزید پڑھیں

پاکستان کا بیلسٹک میزائل ’’شاہین تھری‘‘ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے آفیشل ٹوئٹر پر جاری اعلامیے کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین تھری کے آزمائشی تجربے کا مقصد میزائل کے ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کو دوبارہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، بیت المقدس سے 38 فلسطینی گرفتار

غزہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) مقبوضہ بیت المقدس میں قائم وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی جانب سے شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز سے لے کر اب تک قابض اسرائیلی فوج نے القدس سے 38 فلسطینی روزہ داروں کو گرفتار کیا ہے۔ ایک بیان میں انفارمیشن مرکز نے بتایاکہ مزید پڑھیں

جوہری مذاکرات معطل: ایران نے 15 امریکیوں پر پابندی لگا دی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے ویانا جوہری مذاکرات میں تعطل پر 15 امریکی عہدیداروں پر پابندیاں لگا دیں۔ پابندیوں میں امریکا کے سابق آرمی چیف جنرل کیسی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی، افغانستان میں امریکی فوج کے سابق کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر اور مئی سابق امریکی سفیر شامل ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کا مزید پڑھیں

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنوں پولیس کے وائرلیس آپریٹر متعین تھانہ بکا خیل لطیف خان اور فرنٹیئر ریزرو پولیس اہلکار فرمان اللہ کو قتل کر دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1512683450838310918?t=IkO9yt4stTHa0T5jTrQbIA&s=19 پولیس حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ ایک سیاہ فام خاتون امریکی سپریم کورٹ کی جج مقرر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی سینیٹ نے جمعرات کے روز پہلی سیاہ فام سپریم کورٹ کی جج کیٹانجی براؤن جیکسن کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ 51 برس کی کیٹانجی براؤن جیکسن اس سے پہلے امریکی اپیلز کورٹ کی جج رہ چکی ہیں، جب کہ وہ وفاقی بینچ کا بھی نو برس کا مزید پڑھیں

یوکرین میں صحت کے مراکز پر 100 سے زائد حملے ہوئے، عالمی ادارۂ صحت

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یوکرین میں جاری روسی جنگ میں صحت کی خدمات کے مراکز پر 100 سے زائد حملوں کی تصدیق کی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق مطابق ادارے کے سربراہ ٹیڈروس اہیڈہانم گبریئسس نے ایک پریس مزید پڑھیں

بھارت: پجاری کی مسلم خواتین کو اغوا اور ریپ کی کھلی دھمکی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مندر کے ایک پجاری نے مبینہ طور پر مذہب اسلام کی توہین کے ساتھ ہی مسلم خواتین کو ریپ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تفتیش کا حکم دیا گیا ہے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش مزید پڑھیں