کابل: پِل چرخی جیل میں قید داعش کے سابق چیف کو قتل کردیا گیا

کابل (ڈیلی اردو) شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کے سابق چیف ضیاالحق کو انکے آبائی شہر کنڑ میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے افغان دارالحکومت کابل شہر سے باہر واقع پِل چرخی کی جیل کا کنٹرول حاصل کرنے کے دوران جیل میں قید داعش کے سابق چیف ضیا الحق مزید پڑھیں

مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑنے والا ملزم گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے شاہی قلع میں نصب برصغیر سے قبل کے پنجاب کے سابق مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑنے والے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ ملزم کی جانب سے رنجیت سنگھ کے مجسمے کو توڑنے کی ویڈیو 17 اگست کو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

افغان عوام نے طالبان کو خوش آمدید کہا، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان میں جو بھی حکومت برسر اقتدار ہو ہم ان پر اعتماد کرتے ہیں کیونکہ ہمسایہ کی حیثیت سے امن یقینی بنانا ہے۔ پاکستان افغانستان میں امن کی بحالی کا خواہاں ہے اور اپنا تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا مزید پڑھیں

لاہور میں یوم عاشور کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم القاعدہ کے دو دہشت گردوں گرفتار کرلیا ہے۔ دہشت گردوں نے عاشورہ پر تخریب کاری کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں عبدالمنان اور عمران اختر شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں فوری طور پر نمائندہ حکومت تشکیل دی جائے، سلامتی کونسل

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عالمی برادری کو یکجا ہو کر افغانستان کو دہشت گردی کے لیے بنیاد بننے سے بچانے کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں فوری طور پر نمائندہ حکومت تشکیل دی جائے، جس میں خواتین کو بھی برابر حصہ ملے۔ خبرایجنسی اے مزید پڑھیں

طالبان کا افغانستان پر قبضہ، عالمی رہنماؤں کا ردعمل

نیو یارک (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد عالمی سطح پر تشویش اور خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے اور عالمی رہنماؤں کی جانب سے امریکا کے انخلا کے فیصلے پر تنقید کی جارہی ہے تو وہی طالبان سے انسانی حقوق کے احترام کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور طویل عرصے مزید پڑھیں

افغان طالبان نے سرکاری ملازمين کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضہ کرنے کے دو ہی دن بعد طالبان نے سارے ملک میں عام معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کا ایک بڑا مقصد سرکاری ملازمین کی دفاتر میں واپسی قرار دیا گیا ہے۔ طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عام معافی اس لیے مزید پڑھیں

طالبان نے تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر مولوی فقیر محمد کو ساتھیوں سمیت جیل سے رہا کردیا

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سابق نائب امیر مولوی فقیر محمد کو ساتھیوں سمیت بگرام جیل سے رہا کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز طالبان نے کابل کی پل چرخی اور بگرام کی جیلوں پر قبضہ کرنے کے بعد ہزاروں قیدیوں سمیت مولوی فقیر محمد کو بھی رہا مزید پڑھیں

چین طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کیلئے تیار ہے، ترجمان وزارت خارجہ

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے افغان طالبان کیساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کاعندیہ دے دیا اور کہا کہ چین افغان عوام کے حق کا احترام کرتا ہے کہ وہ اپنی قسمت کا آزادانہ طور پر تعین کریں۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہُوا چونینگ نے کہا ہے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کی افغان طالبان کو کامیابی پر مبارک باد

کابل (ڈیلی اردو) جے یو آئی و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے طالبان سے ہر قسم کے تعاون کا اعلان کرتے ہوئے امریکی جارحیت کے خلاف مزاحمتی تحریک کی کامیابی پہ مجاہدین کو مبارک باد پیش کی ہے اپنے پیغام میں انھوں نے کہا ہے کہ جمعیت نے روز اول سے مزید پڑھیں