اسلامی و مغربی تہذیب کے مابین تصادم اور پاکستان (انشال راؤ)

شر کی طاقتیں امن کی ہر کوشش کا گلا گھونٹ کر ظلم کا راج قائم رکھنا چاہتی ہیں اور اس ظلم کی چکی میں سب سے زیادہ پسنے والے مسلمان ہیں، کشمیر ہو یا بھارت، مڈل ایسٹ سے افریقہ تک امت مسلمہ ہی ظلم و بربریت کے آتش کدے کا ایندھن بنی ہوئی ہے، سوال مزید پڑھیں

ایران طیارہ حادثہ، انسانی غلطی یا حماقت…! (ساجد خان)

ایران نے بالآخر یوکرائنی جہاز حادثہ کی ذمہ داری قبول کر لی جس میں تقریباً پونے دو سو افراد جاں بحق ہوئے۔ جن کی اکثریت ایرانی شہریوں کی ہے۔ جہاز حادثے کے فوری بعد ہی یہ شکوک و شبہات سامنے آنا شروع ہو گۓ تھے کہ یہ جہاز ایران کے امریکی اڈے پر چلائے گئے مزید پڑھیں

2020 کے پہلے تھپڑ کی گونج…! (وجاہت علی عمرانی)

یہ خالصتا میرا زاتی نظریہ ہے کہ کچھ لفظ بعد میں بنے ہوں گے، پہلے ان کی آواز بنی ہوگی۔ جیسا کہ لفظ ہے ’تھپّڑ‘۔ اس تھپڑ کے لیئے ایک طاقتور بازو، توانا ہاتھ ، کھلا پنجا اور غضب کا اشتعال ہونا لازمی ہے ورنہ تھپڑ کسی کام کا نہیں۔ ۔بہرحال جب یہ ساری لوازمات مزید پڑھیں

ایرانی انقلاب کے بعد مشرق وسطیٰ اور امت مسلمہ (انشال راؤ)

شہنشاہ نقوی نے پریس کانفرنس کر کے پاکستان کو دھمکی اور امریکہ کا ساتھ دینے کا الزام عائد کیا ہے جبکہ تاریخ گواہ ہے کہ عالم اسلام کے خلاف جو کردار فرانس نے ادا کیا وہ کبھی یہود نے بھی نہ کیا لیکن امام خمینی فرانس کی سرزمین پر بیٹھ کر ایران میں اسلامی انقلاب مزید پڑھیں

خطے کو جنگ کی آگ میں دھکیلنے کی ایک اور کوشش! (شیخ خالد زاہد)

ماں باپ اپنے چھوٹے بچے کو کھانا کھلاتے ہوئے ایک کھلونے کو ساتھ لیکر بیٹھے اور بچے کے کھانا نا کھانے پر اس کھلونے کو ایسے ڈرایا دھمکایا کہ بچے نے کھانا شروع کردیا، گوکہ والدین کیلئے یہ ایک اچھا عمل ہوسکتا ہے کیونکہ انکا مقصد نیک ہے کہ بچے کو کھانا کھلایا جائے لیکن مزید پڑھیں

پاکستان میں دہائیوں سے چلتے ایران مخالف پروپیگنڈہ کی حقیقت (ساجد خان)

اس موضوع پر میں بہت پہلے لکھنا چاہتا تھا مگر کبھی ایسا موقع نہیں ملا،اب جبکہ ایران پوری دنیا میں موضوع بحث ہے تو پاکستان میں بھی اس پر گرما گرم بحث جاری ہے۔ حالیہ دنوں میں ایک تحریر دیکھنے میں آئی جس کا عنوان تھا “ایران کے پاکستان پر احسانات” اور اس تحریر میں مزید پڑھیں

ایران امریکہ کشیدگی، الباکستانی منافقین کے ہر سوال کا منہ توڑ جواب (وجاہت حسین)

3 جنوری کی اعلی الصح عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر امریکی ڈرون حملے میں ایران کی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی، عراقی شیعہ ملیشیاء کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس سمیت 9 افراد شہید ہوئے، جس کے بعد پوری دنیا میں مسلمانوں کی جانب سے امریکہ کیخلاف شدید مزید پڑھیں

نلتر خوبصورت جھیلوں اور سکی کھیل کی وادی (سید صفدر رضا)

اللہ تعالیٰ خود حسین ہے اور حسین چیزوں کو پسند فرماتا ہے ہم اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکر کریں کم ہے کیونکہ ہمارا وطن اتنا حسین ہے کہ دنیا بھر میں اس کی نظیر نہیں ملتی ھم خوش قسمت ہیں کہ پاکستان میں رہتے ہیں آج ہم جس وادی میں جارہے ہیں وہ بین مزید پڑھیں

ایران امریکہ تنازعہ و امریکی مڈل ایسٹ پالیسی…! (انشال راؤ)

موجودہ حالات پر غور کرنے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ امریکہ نے اپنے مفادات کے حصول کے لیے ایک شکل یہ اپنائی ہے کہ جہاں جہاں امریکی آشیرباد سے حکومتیں قائم ہیں ان کی سرپرستی جاری رہیگی اور جن خطوں سے امریکی مفادات کے حصول میں رکاوٹ محسوس ہوگی تو انہیں آگ و مزید پڑھیں

لیبیا، عالمی قوتوں کا نیا میدان جنگ…! (ساجد خان)

عرب انقلاب واقعی میں عوامی ردعمل تھا یا اس کے پیچھے بھی امریکہ بہادر کا منصوبہ تھا، یہ کہنا مشکل ہے ویسے بھی ہمیں ہمارے خلاف سازشوں کی حقیقت دو چار دہائیوں کے بعد ہی سمجھ آتی ہے، اس وقت جب ہم سب کچھ کھو چکے ہوتے ہیں لیکن کچھ اشارے ایسے ملتے ہیں کہ مزید پڑھیں