قبائلی علاقہ جات میں عوام شدید اذیتوں کا شکار۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان اور محترم آرمی چیف جنرل باجواہ کی نیتوں پر شک نہیں کیا جا سکتا۔ ان دونوں شخصیات نے پرانی پالیسوں کو ترک کرنے اور نئے پاکستان کیلئے نئی پالیسی کو اپنانے کا قوم سے وعدہ کیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود زمینی حقائق کچھ مختلف نظر آ رہے ہیں۔ قبائلی مزید پڑھیں

قوم کا دھیان بانٹنے والے۔۔۔۔۔! (شیخ خالد زاہد)

پاکستانی قوم ہولناکیوں کی عادی ہے ، بہت کچھ برداشت کر چکی ہے اب تو ملک حالاتِ سکون میں ہو تو قوم کو تشویش شروع ہوجاتی ہے کہ سب خیر و عافیت ہے اسی لئے ہم پاکستانی کوئی نا کوئی ایسی کیفیت اختیار کرلیتے ہیں کہ تشویش پیدا ہوجائے۔ایک اہم ترین تشویش ناک بات یہ مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کا تاریخی پس منظر اور 2020 (شیخ خالد زاہد)

دنیا میں کرکٹ کی رنگینیاں عروج پر پہنچ چکی تھیں اور کرکٹ باقاعدہ طور پر کاروبار کی حیثیت اختیار کر چکا تھالیکن بد قسمتی سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ دشمنوں کی سازشوں کی بھینٹ چڑھی ہوئی تھی ۔ سن ۲۰۰۸ میں ہمارے پڑوسی ملک میں انڈین پریمئر لیگ کے نام سے اس کرکٹ کے مزید پڑھیں

روح اور حیات انسانی قسط نمبر2 (میر افضل خان طوری)

روح سے متعلق تمام آیات جو انسان کے بارے میں نازل ہوئی ہیں، نشاندہی کر رہی ہے کہ انسانی روح ایک غیر معمولی حقیقت ہے۔ تفسیر المیزان جلد 13، ص 195۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کے قول کا مفہوم یہ ہے کہ “انسان جب ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے تو وہ یہ سمجھتا مزید پڑھیں

روح اور انسانی حیات۔۔۔۔! قسط نمبر1 (میر افضل خان طوری)

قدرت نے حیوانات کیلئے حواس خمسہ کو شعور کا بنیادی زریعہ قرار دیا ہے۔ اسی طرح دنیا کے ہر حیوان کے لیے روئیت کے تقاضے مختلف ہوتے ہیں۔ کچھ جانور صرف اندھیرے میں دیکھ سکتے ہیں جیسے الو اور چمگادڑ۔ اسی طرح کچھ جانور اندھیرے اور روشنی دونوں حالتوں میں دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں مزید پڑھیں

نوازشریف کے گردوں کا مرض تیسرے درجے تک پہنچ چکا ہے: مریم نواز

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے گردوں کا مرض تیسرے اسٹیج تک پہنچ گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے بتایا ہے کہ آج نواز شریف سے جیل میں ملاقات ہوئی ہے، مزید پڑھیں

انسانیت کے دشمنوں کیلئے، انسانیت کا پیغام ! (شیخ خالد زاہد)

جدید دنیا اس بات کی بلاتفریق تصدیق کر چکی ہے کہ دنیامیں حضرت محمد ﷺ سے زیادہ کوئی کامیاب قائد ہو نہیں ہوسکتا۔ آپ ﷺ نے جتنے کم وقت میں دین و دنیا کے تمام معاملات سلجھائے جو کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔ یہ تصدیق حضرت محمد ﷺ کے ماننے والوں نے نہیں کی مزید پڑھیں

تعلیم نظام میں رفامز کی ضرورت۔۔۔! (عرفان بنگش)

قبائلی ضلع پاراچنار بلکہ پورے ملک میں اب میٹرک کے امتحانات شروع ہیں اگرچہ تعلیمی نظام کی بات ہوجائے تو قبائلی پاکستان کا واحد پسماندہ علاقہ ہے جو کہ غریب ترین علاقوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں تعلیمی صورت حال بھی انتہائی مخدوش ہے- یہاں سرکاری تعلیمی ادارے تسلی بخش نہیں رہے مزید پڑھیں

نئے پاکستان کی نوید۔۔۔۔۔! (عمارہ سنبل)

وزیر اعظم عمران خان نئے پاکستان کی نوید لے کر آئے ہیں ان کے جوش ولوالے اور عزم و ہمت سے ایک نئی تاریخ رقم ہوگی23 مارچ 1940 پاکستان کی تاریخ میں سنگ میل کی حثیت رکھتا ہے یہ وہ تاریخ ساز دن ہے جب غلامی کی ہتھکڑیوں سے نجات کی قرداد منظور ہوئی نشان مزید پڑھیں

سیاسی مقاصد اور قومی سلامتی (شیخ خالد زاہد)

قومی سلامتی ہر پاکستانی کی رگ رگ میں دوڑ رہی ہے لیکن کیا وہ اس اہم ترین جز سے واقف بھی ہے ؟جس کی بہت واضح وجہ پاکستانی قوم کا جذباتی ہونا ہے اور پاکستانی سیاستدانوں کا اس جذباتی قوم کے جذبات کیساتھ کھیلنا ہے ۔ بدقسمتی سے عوام یا سیاسی کارکنان کسی بھی سیاست مزید پڑھیں