اسلامی جہاد کے امریکی مفادات۔۔۔! (ساجد خان)

اسلامی جہاد کے امریکی مفادات میں نے جب ہوش سنبھالا تھا تو مجھے ہر طرف ایک ہی بات نظر آتی تھی۔ خواہ وہ پی ٹی وی تھا یا اخبارات، سب ایک ہی رٹ لگائے نظر آتے تھے۔ ہمارے برادر اسلامی ملک افغانستان پر کافر ملک نے حملہ کر دیا ہے۔ ہمیں اپنے افغان بھائیوں کی مزید پڑھیں

کیا دنیا کے حالات سنبھل جائینگے؟ (شیخ خالد زاہد)

کسی بھی مسلئے کے حل کیلئے یہ جاننا بہت ضروری ہوتا ہے کہ اس مسلئے کے بنیادی ماخذ کیا ہے یعنی یہ مسلۂ ، مسلۂ کیوں بنا ہے ،بنیادی ماخذ جانے بغیر کسی بھی مسلئے کا عبوری حل تو نکالا جاسکتا ہے لیکن وقت کیساتھ وہی مسلۂ اور بھرپور طریقے سے سر اٹھالیتا ہے جو مزید پڑھیں

با حجاب یا بے حجاب۔۔۔۔! (ساجد خان)

دنیا میں عموماً دو قسم کی سوچ کے افراد پاۓ جاتے ہیں۔ اول وہ جو مذہبی سوچ رکھتے ہیں اور دوم وہ جو آزاد خیال سمجھے جاتے ہیں،انہیں عام زبان میں لبرل کہا جاتا ہے۔ لبرل اس آزاد سوچ رکھنے والے طبقے کو کہا جاتا ہے جو زندگی میں کسی دوسرے کی مداخلت کو صحیح مزید پڑھیں

جذبات کا اظہار۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

انسان وہ نہیں ہوتا جو نظر آ رہا ہوتا ہے۔ اصل انسان تو اس کی شخصیت ہوتی ہے۔ شخصیت کا تعلق فرد کے اصل جوہر ہے۔ انسان میں اپنی ذات کا شعور رکھنے اور غور و فکر کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ ان تمام صلاحیتوں کا درست اور صحیح استعمال انسان کی اصل شخصیت مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے غدار اور گستاخ۔۔۔! (ساجد خان)

گزشتہ دنوں وفاقی وزیر فیصل واڈا نے ایک ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم عمران خان کو اللہ پاک کے بعد سب سے بڑی شخصیت قرار دیا تو ان کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ فیصل واڈا نے معاملہ بڑھنے پر اپنے الفاظ واپس تو لے لۓ مگر اپوزیشن نے اس سے سیاسی فائدہ اٹھانے مزید پڑھیں

اب وہ وقت نہیں ہے ! (شیخ خالد زاہد)

اب وہ وقت نہیں ہے ،یہ وہ جملہ ہے جوعمر کے ہر حصے میں سماعتوں کی زینت بنتا ہے کبھی تلخ لئے ہوتا ہے تو کبھی طنز کے زہر میں بجھا ہوا ہوتا ہے اور شائد کبھی خوشگوار احساس بھی لے آتا ہے۔ اب وہ وقت نہیں ہے یہ وہ جملہ ہے جو ہوش سنبھالنے مزید پڑھیں

وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا! (شیخ خالد زاہد)

دنیا ایسے ہی لوگوں سے بھری پڑی ہے جواپنی دانست میں دنیا کیلئے ، اپنے ملک کیلئے، اپنے گھر کیلئے اور سب سے بڑھ کر انسانیت کی بھلائی کیلئے کچھ کررہے ہیںیا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اس کے برعکس کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنے ساتھ ہونے والی کوئی چھوٹی سی ناانصافی کا مزید پڑھیں

افضل کوہستانی کا قتل اور ہماری زمہ داریاں ۔۔۔! (میر افضل خان طوری)

کوہستان میں جن لڑکیوں کو بےگناہ قتل کر دیا گیا تھا، افضل کوہستانی نے ان کے ملزمین کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم کیا تھا۔ وہ اس مقدمے کو لڑنے کیلئے ایبٹ آباد کی عدالت میں پیشی کیلئے آیا تھا۔ اپنے قتل سے کچھ لمحے قبل اس نے ایک ویڈیو بیان بھی جاری کیا مزید پڑھیں

انسانیت بقاء کی تلاش میں۔۔۔! (شیخ خالد زاہد)

دنیا کی آبادی تقریباً ساڑھے سات ارب سے تجاوز کر چکی ہے، دنیا میں لوگوں کی بہتات ہے ۔یہ افراد کی بھیڑ ایک دوسرے کو ختم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے، یہ جانے بغیرکہ آگے کیا ہے بس آگے بڑھنے کی بے تھکان جستجو ہے ۔ لاشعور میں کہیں گم ہوجاتا ہے کہ اتنی مزید پڑھیں

قبائلی مہاجرین کی زندگی اور سخت ترین سردیاں۔۔! (میر افضل خان طوری)

تمام باشعور محب وطن پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ان شدید سردیوں میں اورگزئی اور بکا خیل کیمپوں کا دورہ کیجئے۔ جب آپ وہاں پر عورتوں اور بچوں کے زندگی کو دیکھیں گے تو تب آپ کو احساس ہوگا کہ کس طرح انسانوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں