دہشتگرد سے فوجی تک کا خطرناک سفر (ساجد خان)

آپ کو یاد ہو گا کہ گزشتہ حکومت میں اعلیٰ سطح پر حکومت کو ایک تجویز پیش کی گئی تھی کہ پاکستان میں موجود کالعدم تنظیموں کو نا صرف قومی دھارے میں لایا جائے بلکہ ان تنظیموں کے ملٹری ونگز کو پیرا ملٹری فورسز میں شامل کیا جائے۔ اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے اس مزید پڑھیں

مہنگائی کا طوفان لیکن گھبرانا نہیں (ساجد خان)

پاکستان تحریک انصاف کے حکومت میں آتے ہی گویا قوم اچانک ہی ایک سہانے خواب سے بیدار ہو گئی۔ وہ ملک سے باہر پڑا پیسہ واپس لانا،وہ کرپشن ختم کرنے کے دعوے۔ خوشحالی ہی خوشحالی اور عوام کی حکمرانی،یہ سب خواب نہیں تھے تو اور کیا تھے۔ غیر ممالک سے ڈالر کیا آنے تھے،ہم سے مزید پڑھیں

تعلیم یافتہ افراد کا تحفظ، ریاستی ذمہ داری (ساجد خان)

آج آپ کو سنانے کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ کوئٹہ کے مشہور نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل گزشتہ ماہ باحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ انہیں 48 دن پہلے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا تھا اور پانچ کروڑ روپے تاوان کے بدلے میں ان کو رہائی نصیب ہوئی۔ کوئٹہ میں ہونے والا مزید پڑھیں

پاکستان نے خیر سگالی کی تاریخ رقم کردی! (شیخ خالد زاہد)

یہ پاکستا ن اور ہندوستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ برصغیر پاک و ہند کے درمیان کشیدگی آج کی بات نہیں ہے ۔ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ بیان دیکھیں تو اسمیں بھی اس بات کی جھلک نظر آتی ہے کہ یہ معاملات جلد معمول پر آجائینگے جیسے ہندوستانی صاحب اقتدار نے مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ اور بھارتی ردعمل (ساجد خان)

گزشتہ ہفتے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج پر خودکش حملے میں چالیس کے قریب فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔ اس واقعہ کے بعد ہندوستانی میڈیا نے طوفان بدتمیزی کی انتہا کر دی جبکہ ہندوستانی سیاست دانوں نے بھی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔پاکستان پر حملہ کر دیا جائے، اس کو عالمی سطح پر تنہا مزید پڑھیں

کشیدگی اور میڈیا کا کردار! (شیخ خالد زاہد)

۔اس بات سے اختلاف نہیں کیا جاسکتا کہ آج دنیا میں میڈیا کی حیثیت ملکوں اور ریاستوں کے اہم ترین ستون کی طرح ہے ۔دنیا میں ہونے والی ترقی سے میڈیا نے سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا ہے اور میڈیا کی بدولت ہی آج دنیا کے ایک کونے میں بیٹھ کر دوسرے کونے کی بروقت مزید پڑھیں

پولیس اصلاحات۔۔۔وقت کی اہم ضرورت

کالم نگار: پولیس اصلاحات۔۔۔وقت کی اہم ضرورت پاکستان میں آج اکیسویں صدی میں بھی اگر آپ کو پولیس روک لے تو آپ کو تحفظ سے زیادہ خوف کا احساس ہوتا ہے۔ ایک سپاہی کا آپ کے ساتھ رویہ اتنا تضحیک آمیز ہوتا ہے کہ آپ اپنے پیاروں کے سامنے خود کی حقیر سمجھنے لگ جاتے مزید پڑھیں

بے بس عوام کا بہادر لیڈر شہید نواز عرفانی۔۔۔! (عرفان بنگش)

سالار شہداء کرم شہید عرفانی ہی ہے جو آج بھی ہمارے دلوں پہ راج کر رہا ہے۔ آج بھی ہم نے شہید کے مشن کو زندہ رکھا ہے شہید کے مشن میں ہی ملتِ پاراچنار کی سلامتی، خوشحالی اور بقا ہے۔ اور شہید کے بتائیے ہوئے راستے پہ گامزن ہے۔ پاکستان کے خوبصورت شہر گلگت مزید پڑھیں

یل میں رکھنے سے ان کے کام میں مسائل پیدا ہوں گے اور اُن کی نقل و حرکت میں رکاوٹ پیدا ہوگی۔

فیصلے کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل میں رکھنے سے ان کے کام میں مسائل پیدا ہوں گے اور اُن کی نقل و حرکت میں رکاوٹ پیدا ہوگی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ کرپشن اور منی لاڈرنگ کا ہے، اور مزید پڑھیں