اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی لائنسنس جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو نئے ٹی وی چینلز لائسنس جاری کرنے سے روک دیا، لائسنس کے اجراء کا عمل عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا گیا، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر وزارت اطلاعات اور پیمرا کو نوٹس جاری کرکے 22 مئی سے قبل جواب طلب کرلیا مزید پڑھیں

حیات آباد سےگرفتار دہشت گرد کا پی ٹی آئی وزرا پر خودکش حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک) حیات آباد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں گرفتار دہشت گرد یاسر نے مقامی عدالت میں اقبال جرم کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں حیات اباد میں مکان میں اپریشن کے بعد گرفتار ہونے والے مبینہ دہشت گرد یاسر ولد شمس الرحمان سکنہ درگئی مزید پڑھیں

ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو بدعنوانی کےجرم میں قید کی سزا

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو بدعنوانی کے جرم کے تحت سزا سنا دی گئی ،تاہم ایرانی صدرحسن روحانی کے حامیوں نے کہاہے کہ یہ کیس سیاسی محرکات پر مبنی تھا۔ ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق صدر حسن روحانی کے بھائی اور ان کے قریبی ساتھی حسین فریدون مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا غیر مستند قرآن پاک کے نسخے فوری ضبط کرنے کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے اپنی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں اردو زبان میں پہلا فیصلہ جاری کردیا، غیر مستند نسخوں کی اشاعت کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے عدالت نے فوری طور پر ایسے نسخے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے داعش کے رکن اور نیو یارک حملوں میں ملوث طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی روک دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید پاکستانی نژاد امریکی شہری طلحہ ہارون کو امریکہ کے حوالے کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ایک خط پر کسی فرد کو دوسرے ملک کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع اور علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی درخواست مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزامعطلی اورضمانت میں توسیع کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کمیشن رپورٹ: گمشدگیوں کے 3734 کیسز نمٹا دیئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن نے 31 مارچ 2019ء تک 5 ہزار 915 میں سے 3734 کیسز نمٹا دیئے، لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن کے سربراہ جسٹس(ر) جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کے نتیجہ میں یہ نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ لاپتہ افراد کمیشن کے سیکرٹری فرید احمد خان مزید پڑھیں

عدلیہ مخالف انٹرویو کیس: سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی باعزت بری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کیخلاف سماعت ہوئی جہاں عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا۔ عدالت نے ویب ٹی وی مالکان مزید پڑھیں

اراضی قبضہ کیس: ملک ریاض کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کی درخواست ضمانت سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے سینئر جج بہادر علی خان نے محکمہ اوقاف کی زمین پر ملک ریاض کے قبضے سے متعلق کیس مزید پڑھیں

سیشن جج کا پاراچنار جیل کا دورہ، معمولی جرائم میں ملوث 27 قیدی رہا کرنیکا حکم

پاراچنار (رپورٹ: ہدایت علی پاسدار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضلع کرم کا سول جج کے ہمراہ سب جیل پاراچنار کا دورہ 27قیدی رہا کردئے۔ سپرنٹینڈنٹ سب جیل پاراچنار حمید خان کے مطابق ڈسٹرکٹ سیشن جج صلاح الدین نے سینئر سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کرم عیسی خان آفریدی کے ہمراہ سب جیل پاراچنار کا مزید پڑھیں