بیلجیئم دھماکے: صالح عبدالسلام اور محمد ابرینی سمیت 8 افراد مجرم قرار

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز) مغربی یورپ کے ملک بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہونے والے بم دھماکوں کے الزام میں 8 افراد کو قتل کا مجرم قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مجرموں میں فرانسیسی شہری صالح عبدالسلام اور مراکشی نژاد بیلجیئن شہری محمد ابرینی بھی شامل ہیں۔ CORRECTED: A Brussels مزید پڑھیں

برطانوی انتہا پسند مبلغ انجم چوہدری پردہشت گردی ایکٹ کے تحت الزامات عائد

لندن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) برطانیہ کے ایک معروف انتہا پسند مبلغ انجم چوہدری، جن پر دہشت گرد تنظیم داعش کی قیادت کا الزام ہے پیر کے روزلندن کی ایک عدالت میں پیش ہوئے۔ 56 سالہ چوہدری پر اتوار کو دہشت گردی کے ایکٹ کے تحت تین الزامات عائد کیے گئے تھے، ایک دہشت مزید پڑھیں

بھارت ریاست منی پور میں مسیحی قبائلی خواتین کا اجتماعی ریپ اور برہنہ پریڈ کرایا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ منی پور کے واقعے نے ملک کو شرمسار کر دیا ہے۔ اقلیتی مسیحی قبائلیوں اور اکثریتی ہندو میتئی فرقے کے درمیان ڈھائی ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری تشدد پر انہوں نے پہلی مرتبہ بیان دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

سائفر معاملہ: وفاقی حکومت کا عمران خان کیخلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ امریکی سائفر سے متعلق ہونے والی تحقیقات اور سابق بیورو کریٹ اعظم خان کے بیان کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا تاہم مزید پڑھیں

داعش سے تعلق رکھنے پر جرمن خاتون کو دو سال قید کی سزا

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) 33 سالہ جرمن خاتون کو اپنے بچوں کے ساتھ سن 2016 میں شام کا سفر کرنے اور دہشت گرد گروپ میں شامل ہونے کا قصوروار پایا گیا تھا۔ فرینکفرٹ کی ایک عدالت نے داعش کے ساتھ تعلق رکھنے کے جرم میں انہیں دو سال قید کی سزا سنائی۔ مزید پڑھیں

لاہور: بارودی مواد برآمدگی کیس میں 3 دہشت گردوں کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ھماکا خیز بارودی مواد برآمد گی کیس میں تین دہشت گردوں کو سزا سنا دی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 3 دہشت گردوں مجرم سبحان، جامداد اور لقمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالت نے مجرموں کی جائیداد ضبط کرنے کا مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان جی ایچ کیو اور فوجی تنصیبات پر حملوں کے 5 مقدمات میں نامزد

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نو مئی کے واقعات میں پہلے سے درج پانچ مقدمات میں نامزد کر دیا گیا ہے۔ عمران خان کو فوجی ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو اور خفیہ ادارے ‘آئی ایس آئی’ کے حمزہ کیمپ پر حملوں کے خلاف مزید پڑھیں

ایران: ممتاز عالم دین کو قتل کرنے والے کو پھانسی کی سزا

تہران (ڈیلی اردو/این این آئی ) ایران میں ممتازعالم دین آی اللہ عباس علی سلیمانی کو قتل کرنے پر ایرانی شہری کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔ عدلیہ سے وابستہ ایجنسی نے بتایا کہ گزشتہ اپریل میں ملک کے شمال میں ایک ممتاز عالم دین کو قتل کرنے کے الزام میں ایک ایرانی شہری مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات کیس میں فردِ جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے/رائٹرز) امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حساس سرکاری دستاویزات کو غلط طریقے سے استعمال کرنے کے کیس میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر کرمنل چارجز عائد کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل نیویارک کی ریاستی مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف کی والدہ کی عمران خان اور سلمان اقبال سمیت دیگر افراد کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ‏کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی والدہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان، سابق وفاقی وزرا مراد سعید اور فیصل واڈا، اے آر وائی نیوز کے مالک سلمان اقبال اور لاپتا صحافی عمران ریاض کو شامل تفتیش کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں