یمن وار: سعودی عرب نے غداری کے الزام میں پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل اور چیف سارجنٹ کے سر قلم کردیئے

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں ملک سے غداری اور اپنے حلف کی خلاف ورزی پر وزارت دفاع کے 2 فوجی افسران کے سر قلم کردیئے گئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت دفاع کے دونوں مجرموں میں پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ماجد بن موسی اور چیف سارجنٹ یوسف بن رضا شامل ہیں۔ دونوں افراد کو مزید پڑھیں

نیدرلینڈز: اسلام مخالف رکن پارلیمنٹ کے قتل پر اکسانے کا الزام، سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید

ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو/بی بی سی) نیدرلینڈز کی ایک عدالت نے پاکستان کے سابق کرکٹر نوید لطیف کو انتہائی دائیں بازو کے سیاسی رہنما گیرٹ وائلڈرز کے قتل کرنے پر اُکسانے کے جرم میں 12 برس قید کی سزا سُنا دی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق عدالت نے قرار دیا ہے کہ 37 سالہ خالد مزید پڑھیں

اقلیتوں کے حقوق کا کیس: تمام آئی جیز سے ٹارگٹ کلنگ، پنجاب حکومت سے جڑانوالہ سانحے کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس میں تمام آئی جیز سے ٹارگٹ کلنگ کے ساتھ جڑانوالہ سانحے کے بعد حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی رپورٹ طلب کر لی۔ سانحہ جڑانوالہ اور اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی مزید پڑھیں

راولپنڈی: توہینِ مذہب کے الزام میں چار مجرموں کو سزائے موت، ایک کو 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) توہین قرآن اور توہین رسالت کے کیس میں عدالت نے چار مجرموں کو موت اور اور ایک کو قید کی سزائیں سنا دیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احسن محمود ملک نے توہین قرآن اور توہین رسالت کے کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے 4 مجرموں کو سزائے موت، عمر قید اور 7، مزید پڑھیں

ایمان مزاری نے والدہ کی زبان کنٹرول کرنیکی یقین دہانی کرائی، پھر اپنی زبان کنٹرول نہیں کی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف مقدمات سے متعلق سیکرٹری داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام صوبوں سے رپورٹ لیکر عدالت کو آگاہ کریں جبکہ پولیس کو آئندہ سماعت تک ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روک دیا مزید پڑھیں

نیدر لینڈز: سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف پر اسلام مخالف ڈچ رکن پارلیمنٹ کے قتل کی دھمکی کا مقدمہ

() نیدر لینڈز کے پراسیکیوٹرز نے منگل کے روز ایک سابق پاکستانی کرکٹر کے لئے اسلام مخالف رکن پارلیمنٹ گیرٹ وائلڈر ز کے قتل پر اکسانے کے الزام میں 12 سال قید کا مطالبہ کیا ہے۔ خالد لطیف پر الزام ہے کہ انہوں نے وائلڈرز کو ہلاک کرنے والے کسی بھی شخص کے لیے 21 مزید پڑھیں

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل، سائفر میں گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کے مقدمے میں تیس اگست کو پیشی تک عمران خان کو اٹک جیل میں ہی رکھنے کا حکم دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مخالفین عمران خان کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ عمران خان کی توشہ خانہ مزید پڑھیں

ایرانی خواتین کو حجاب ترک کرنے کی مبینہ ترغیب دینے پر گلوکار کیخلاف مقدمہ درج

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) ایران میں عدلیہ نے اس گلوکار کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے جن نے اپنے ایک حالیہ گانے میں خواتین کو سر سے حجاب اتارنے کی ترغیب دی ہے۔ عدلیہ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ حکام نےاس گلوکار کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) بغاوت اور اشتعال انگیزی کے مقدمے میں انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو رہائی کے فوری بعد ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت نے سوموار کو بغاوت اور اشتعال انگیزی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی مزید پڑھیں

داعش کی حمایت کا الزام: امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو 18 سال قید کی سزا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ میں ایک پاکستانی ڈاکٹر کو شام میں شدت پسند تنظیم داعش میں شامل ہونے کی کوشش اور امریکہ میں حملے کی مبینہ سازش پر 18 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ڈاکٹر محمد مسعود نے ایک سال قبل دہشت گرد تنظیم کی مالی مدد کی کوشش کا اعتراف کیا تھا۔ مزید پڑھیں