وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر قانون نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے، فروغ نسیم کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی مزید پڑھیں

صدارتی ریفرنس کیس: انور منصور اور فروغ نسیم توہین عدالت کے مرتکب ہوئے، جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدارتی ریفرنس کیخلاف کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسی نے متفرق درخواست جمع کرادی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے درخواست میں کہا کہ سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے ججز کیخلاف توہین آمیز بیان دیا، یہ بیان انہوں نے عدالت میں فروغ نسیم کی موجودگی میں دیا جنہوں نے عدالت مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس: سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت میں جعلی مزید پڑھیں

بلوچستان: چیف جسٹس جمال خان مندوخیل بھی کورونا کا شکار ہوگئے

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جمال خان مندوخیل بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور ان کے اہلخانہ کے کئی افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جمال خان مندوخیل نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل 5 سال بعد مکمل، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) انسداد ہشتگردی کی ایک عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل 5 سال بعد مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 18 جون کو سنایا جائے گا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج شاہ رُخ ارجمند نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی مزید پڑھیں

درگاہ لعل شہباز قلندر خودکش حملہ کیس: داعش کے دو مجرمان کو 70، 70 بار سزائے موت کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع سیہون میں صوفی بزرگ لال شہباز قلندر کے مزار پر خود کش حملے میں معاونت کا جرم ثابت ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو ملزمان نادر علی عرف مرشد اور فرحان عرف فاروق بروہی کو 70، 70 بار سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے کوڑے مارنے کی سزا ختم کردی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے باضابطہ طور پر مجرموں کو تعزیر میں کوڑے مارنے کی سزا ختم کردی ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ عدل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں کہا ہے کہ اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی۔ عدالتیں مزید پڑھیں

غیر قانونی تقرری کیس: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی عبوری ضمانت منظور

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے سابق ایم ڈی پی ایس او سمیت 2 افسران کی غیر قانونی تقرری کے کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے 9 جون کو ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ سابق ایم ڈی پی ایس او سمیت 2 افسران کی غیر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: چیف جسٹس کا ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ میں کرونا ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے انتظامیہ کو دکانیں اور مارکیٹیں سیل کرنے سے روک دیا۔ چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ عید کے موقع پر ہفتے اور اتوار کو بھی مارکیٹیں بند نہ کی جائیں۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا سزا معافی کی درخواست پر دستخط سے انکار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے سندھ ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ امریکی جیل حکام کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی سزا معافی کے لیے رحم کی درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان میں مقیم ان کی بہن کے وکیل نے حکومت کے اس دعوے مزید پڑھیں