کورونا وائرس: چیف جسٹس کا ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ میں کرونا ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے انتظامیہ کو دکانیں اور مارکیٹیں سیل کرنے سے روک دیا۔ چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ عید کے موقع پر ہفتے اور اتوار کو بھی مارکیٹیں بند نہ کی جائیں۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا سزا معافی کی درخواست پر دستخط سے انکار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے سندھ ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ امریکی جیل حکام کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی سزا معافی کے لیے رحم کی درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان میں مقیم ان کی بہن کے وکیل نے حکومت کے اس دعوے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ ملزمان کی رہائی روک دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کو ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی امین پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ نے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ قیدیوں کی پشاور ہائی کورٹ سے ضمانتوں کے خلاف وفاق کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

احمدیوں کی اقلیتی کمیشن میں عدم شمولیت کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے احمدیوں (قادیانیوں) کو اقلیتی کمیشن میں شامل نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شہداء فاؤنڈیشن لال مسجد کی درخواست پر سماعت کی۔  اس موقع پر طارق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: کورونا وائرس کے روک تھام کے اقدامات میں بد عنوانی ہو رہی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی پیش کی جانے والی رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ کام کچھ نہیں کیا لیکن ذمہ داری ایک مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا ختم کرنے کا حکم

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کا قانون ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کے جنرل کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں کوڑے مارنے کی سزا کو قید اور جرمانوں میں تبدیل کیا جائے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب: جدہ میں خواتین سے زیادتی کے الزام میں پاکستانی سمیت 3 افراد کے سرقلم کردیئے گئے

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے شہر جدہ میں گھر میں گھس کر خواتین سے زیادتی سمیت مختلف وارداتیں کرنے والے 3 افراد کا عدالت کے حکم پر سر قلم کردیا گیا۔ سزا پانے والوں میں 2 سعودی اور ایک پاکستانی شہری شامل ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان جاری مزید پڑھیں

لندن: کنگ کالج ہسپتال سے ماسک چوری کرنے پر مسلم نوجوان کو 3 ماہ قید کی سزا

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کی ایک مقامی عدالت نے ایک 34 سالہ شخص کو کنگز کالج ہسپتال سے تین ماسک چوری کرنے کے الزام میں 12 ہفتے قید کی سزا سنائی ہے۔ ملزم کو ہر ماسک پر ایک ایک ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ A man has been #jailed for stealing face masks from مزید پڑھیں

ممنوع لٹریچر کیس: سینئر صحافی نصراللہ چوہدری باعزت بری

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے ممنوع لٹریچر رکھنے سے متعلق کیس میں سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے رکن نصر اللہ چوہدری کو باعزت بری کردیا۔ خیال رہے کہ 30 دسمبر 2019 کو کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے ممنوع لٹریچر رکھنے کے الزام میں نصراللہ چوہدری کو 5 مزید پڑھیں

کراچی: پولیس پر حملہ کرنے پر امام مسجد سمیت 9 افراد کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج، جیل منتقل

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس نے لیاقت آباد کی غوثیہ مسجد کے پیش امام رحیم داد قادری سمیت 9 افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جمعے کو لیاقت آباد کی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے معاملے پر پولیس اہلکاروں اور مزید پڑھیں