بھارتی فوج کے 30 جوانوں کے خلاف مزدورں کے قتل کا مقدمہ درج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اندھا دھند فائرنگ کرکے چھ مزدوروں کا قتل اور اس کے خلاف احتجاج کرنے پر مزید سات افراد کو ہلاک کرنے کے واقعہ میں پولیس نے بھارتی فوج کے 30 جوانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ برس دسمبر میں پیش آیا تھا۔ بھارت کی شمالی مشرقی مزید پڑھیں

پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیان: اتر پردیش میں 255 مظاہرین گرفتار، مسلمانوں کے مکانات منہدم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان کے خلاف جمعے کو ہونے والے مظاہروں کے بعد مظاہرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ مظاہرے بغیر اجازت ہوئے تھے جبکہ بعض جگہ یہ مظاہرے پرتشدد مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی سزا دوگنا کرنے کا اسرائیلی مسودہ قانون تیار

غزہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) اسرائیلی گولیوں اور بارود کا پتھروں سے مقابلہ کرنے والے فلسطینیوں کی سزا دوگنا کرنے کی اسرائیلی تیاری شروع کر دی گئی۔ اسرائیلی وزارتی کمیٹی (کل) اتوار کو اس بارے میں ترمیمی مسودہ قانون کا جائزہ لے گی۔ ایک اسرائیلی اخبار نے خبر دی ہے کہ لیکوڈ پارٹی نے اس مزید پڑھیں

جرمن یونیورسٹی میں چاقو حملہ، 4 افراد زخمی

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کے مغربی شہر ہام کی ایک یونیورسٹی میں جمعہ کے روز ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے چار افراد کو زخمی کردیا۔ بعد ازاں یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس نے اس مشتبہ شخص کو لیکچر ہال میں پکڑ لیا اور پھر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے مشتبہ حملہ آور کی مزید پڑھیں

پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیان پر بھارت میں پر تشدد مظاہرے، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی، 100 سے زائد گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو) انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے عہدیداروں کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان کے ردعمل میں جمعے کو ملک کی مختلف ریاستوں اور متعدد شہروں میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں کم از کم دو افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

یوکرین میں لڑنے گئے برطانوی اور مراکشی شہریوں کو سزائے موت

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/روئٹرز) مبینہ ‘ڈونیٹسک عوامی جمہوریہ’ کی ایک عدالت نے جنگ میں یوکرین کی مدد کرنے کے الزام میں دو برطانوی اور ایک مراکشی شہری کو موت کی سزا سنائی ہے۔ برطانیہ نے اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔ روسی خبر رساں ایجنسی ریا نووستی کے مطابق روس مزید پڑھیں

امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ، تین افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست میری لینڈ میں فیکٹری میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے فیکٹری میں موجود ملازمین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی مارے گئے، ایک شخص کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں خواجہ سرا ہلاک، ملزم گرفتار

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا میں ایک اور خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 سالہ خواجہ سرا شیزا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ راشد نامی شخص شیزا کا دوست فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا۔ واقعہ سرکلر روڈ پر تاج مزید پڑھیں

صوابی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، افسر سمیت دو اہلکار ہلاک

صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے افسر سمیت 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق صوابی کی تحصیل ٹوپی کے علاقے کلابٹ میں گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر ملزم سلمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کانسٹیبل عامر خان ہلاک جبکہ اے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: فرقہ وارانہ تصادم کے بعد کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروسز معطل

سری نگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں فرقہ وارانہ تصادم کے سبب بعض علاقوں میں کرفیو کے نفاذ کے ساتھ ہی انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی ہیں۔ کشیدہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے فوجی دستوں کو فلیگ مارچ کے لیے طلب کر لیا گیا۔ بھارت کے زیر مزید پڑھیں