مالدیپ میں مسلم انتہا پسندوں کا یوگا کرنے والے افراد پر حملہ

مالے (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) مالدیپ میں مذہبی انتہا پسندوں کی جانب سے یوگا کی مشق میں مصروف افراد پر حملہ کر دیا گیا۔ پولیس کو مشتعل افراد پر آنسو گیس کی شیلنگ کرنا پڑی۔ Dramatic visuals from Maldives as group of extremists disrupt Yoga Day celebrations organised in capital Male pic.twitter.com/es9q3y5g2o — مزید پڑھیں

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحصیلدار ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحصیلدار ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص مزید پڑھیں

پاراچنار: مذہبی تنظیموں کا اہلبیتؑ کی شان میں گستاخی کے مرتکب ملزم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پاراچنار (محمد صادق) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں مختلف تنظیموں اور علماء نے قبائلی عمائدین کے ہمراہ گستاخ اہلبیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، شہر بھر میں مارکیٹ اور کاروباری ادارے بھی احتجاج کے طور پر بند رہے۔ شہید چوک پاراچنار میں احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایندھن فسادات: سری لنکن فوج کی طرف سے فائرنگ، 4 عام شہری اور 3 فوجی زخمی

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکن فوج کی جانب سے ایک پٹرول اسٹیشن پر فسادات پر قابو پانے کے لیے فائرنگ کرنے کی اطلاعات ہیں۔ جواب میں بیس سے تیس افراد کے گروپ نے فوجی ٹرک پر پتھراؤ کرتے ہوئے اسے نقصان پہنچایا۔ Sri Lanka's Army fired live ammunition around Tamil civilians after physically assaulting an مزید پڑھیں

لندن حکومت نے جولیان اسانج کی امریکہ حوالگی کی منظوری دیدی

لندن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) برطانوی وزیر داخلہ نے وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کے حکم پر دستخط کر دیے ہیں۔ اسانج اس فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں۔ ان کے وکلاء کو خدشہ ہے کہ امریکہ میں انہیں ڈیڑھ سو سال سے زائد کی سزائے قید سنائی جا سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت: فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم کے خلاف مظاہرے، کئی ٹرینیں نذرِ آتش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی حکومت کی جانب سے فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم ‘اگنی پتھ’ کے خلاف مختلف ریاستوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مشتعل مظاہرین نے مختلف ریاستوں میں ٹرینوں کو بھی آگ لگا دی ہے۔ PM Modi’s own supporters have set fire to a train مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کا الزام: جرمن سفارتکار کی پاکستان سے واپسی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایک اعلیٰ جرمن سفارت کار پر کراچی میں ’ایل جی بی ٹی کیو‘ کی تقریب کے دوران ایک خاتون کو نامناسب طریقے سے پکڑنے کا الزام ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تحقیق کے بعد’جنسی ہراسانی کا کوئی ثبوت نہیں ملا‘۔ ایک سینئیر جرمن سفارت مزید پڑھیں

کراچی: ضمنی الیکشن کے دوران تصادم میں ایک شخص ہلاک، رینجرز طلب

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی کے علاقے لانڈھی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ چار زخمی ہو گئے ہیں۔ صورتِ حال پر کنٹرول کرنے کے لیے علاقے میں رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ Election result مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: روس نے 29 برطانوی صحاٖفیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے غلط خبریں پھیلانے کے الزام میں 29 برطانوی صحاٖفیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ #Russia: RSF is highly alarmed by the escalation of censorship that is the banning of 29 UK journalists including @guardian, @BBC & @SkyNews. The Kremlin explained its decision by the “fakes” about مزید پڑھیں

کراچی میں تحریک لبیک کے امیر حافظ سعد رضوی کی گاڑی پر فائرنگ، 3 کارکن زخمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں لانڈھی کے قریب تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد رضوی کی گاڑی پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ سعد رضوی حلقے این اے 240 کے مختلف پولنگ سٹیشن کا دورہ کر رہے تھے جب انکی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ تحریک لبیک پاکستان کے مزید پڑھیں