برطانوی ہائیکورٹ: پاکستانی بزنس ٹائیکون ملک ریاض اور انکے بیٹے پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کورٹ نے پاکستانی بزنس ٹائیکون اور بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض اور انکے بیٹے احمد علی ریاض پر برطانیہ داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اْنکا دس سالہ سیاحتی ویزہ بھی منسوخ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بزنس ٹائیکون اور بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض اور ان مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 1100 سے زائد غیر قانونی ویب سائٹس بند کر دی گئیں

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکام نے ملک بھر میں 1100سے زائد غیر قانونی ویب سائیٹس بند کر دیں۔ سعودی عرب میں شائع ہونے والے ایک اخبارکی رپورٹ کے مطابق سعودی اتھارٹی فار انٹلکچول پراپرٹی نے بغیر اجازت کسی دوسری ویب سائٹس کا مواد اپ لوڈ کرنے کی شکایات پر 4 ہزار 657 ویب سائٹس پر مزید پڑھیں

بھارت میں حراستی اموات میں مسلسل اضافہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ بھارت میں حراستی قوانین کی صریح خلاف ورزی عام بات ہے۔ بیشتر پولیس افسران قیدیوں پر تشدد کو جائز سمجھتے ہیں۔ دوسری طرف حراستی اموات میں مسلسل اضافے سے عام شہری اور قانون داں دونوں ہی فکر مند ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران مزید پڑھیں

چائلڈ پورنو گرافی پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں، چائلڈ پورنوگرافی بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی بڑی وجہ ہے، معاشرے کا بڑا ناسور اور تباہی کا باعث ہے۔ دوران سماعت سپریم کورٹ نے عمر خان نامی ملزم کی درخواست مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار

میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم مسلح افراد پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔ مقامی پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سپین وام کے علاقے چھوٹا دتہ خیل میں جمعے کو خسرہ اور روبیلا نامی بیماریوں کی قومی ویکسینیشن مہم کے لئے مزید پڑھیں

لاہور: مسجد سے مسیحی شخص کے انتقال کے اعلان پر تنازع، توہین مذہب کے الزام میں 4 افراد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور میں چار افراد کو توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان افراد پر توہینِ مذہب اور ایک مسیحی شخص کی مدد کرنے کا الزام ہے۔ توہینِ مذہب کا مقدمہ 18 نومبر کو لاہور کے تھانہ برکی میں درج کیا گیا ہے مزید پڑھیں

میکسیکو میں فیمینسٹ مارچ میں خاتون میئر پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد ہلاک

میکسیکو (ڈیلی اردو) میکسیکو میں خواتین پر تشدد کیخلاف عالمی دن کے موقع پر نکالی جانے والی ریلی میں شریک خاتون میئر پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اُن کے دو محافظ اور ایک خاتون ہلاک ہوگئیں۔ Las tres personas sin vida fueron identificadas, los dos hombres como guardias de مزید پڑھیں

لوئر دیر میں سینئر سول جج خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

لوئر دیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سینئر سول جج کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1464161031710642176?t=Gq8Q6tis8P41IYGNy6Y6Nw&s=19 پولیس کے مطابق خاتون کی جانب سے سینئر سول جج پر زیادتی کا الزام عائد کیا گیا جس کے بعد متاثرہ خاتون کا طبی معائنہ کرایا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

انقرہ: ترک کتابوں میں پیغمبر اسلام کے خاکے، شامیوں کا شدید احتجاج

انقرہ (ع ا (روئٹرز/اے ایف پی) شمالی شام میں ترکی کے زیرقبضہ علاقوں میں انقرہ حکومت کی جانب سے تیار اور تقسیم کردہ کتابوں میں پیغمبر اسلام کے تصویری اظہار پر شامی باشندوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے، جب کہ یہ کتابیں جلائی جا رہی ہیں۔ خروج مظاهرة حاشدة من جامع الكبير مزید پڑھیں

لاہور: سینئر صحافی احمد نورانی کی صحافی اہلیہ عنبرین فاطمہ پر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور (ڈیلی اردو) معروف صحافی احمد نورانی کی اہلیہ صحافی عنبرین فاطمہ کی گاڑی پر نامعلوم شخص نے حملہ کیا ہے جبکہ پولیس اس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ غازی آباد میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے اہلیہ عنبرین مزید پڑھیں