سوڈان میں فوجی بغاوت ناکام

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام ہوگئی، حکومتی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے سازش کرنے والوں کو گرفتار کرلیا۔ سوڈانی وزیر اطلاعات حمزہ بلول کا کہنا تھا کہ سابق صدر عمر البشیر کے حامی ملٹری اور سویلین حکام نے بغاوت کی کوشش کی مگر سوڈانی فورسز نے بغاوت کی مزید پڑھیں

مفتی عزیز الرحمٰن 3 سال تک ہر ہفتے طالب علم سے زیادتی کرتا رہا، پولیس

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں مدرسہ جامعہ منظور الاسلامیہ کے طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے کیس میں پولیس نے تفتیشی رپورٹ میں کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیئر نائب صدر اور مفتی عزیز الرحمٰن اپنے طالب علم کو امتحان میں پاس کرنے کا وعدہ کرکے تین سال تک بدفعلی مزید پڑھیں

اپر دیر: جرگے میں فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، 45 زخمی

اپر دیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے علاقے براول میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک جبکہ 45 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ اپردیر کے علاقے براول بانڈگئی میں پیش آیا جہاں سڑک کی تعمیر کے تنازع کے حل کیلئے فریقین کے درمیان جرگہ جاری مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے یمن میں حوثیوں کے ہاتھوں 9 افراد کے بہیمانہ قتل کی مذمت کر دی

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں کے ہاتھوں نو افراد کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔حوثیوں نے اپنے ایک سرکردہ رہنما کی فضائی حملے میں ہلاکت میں مبیّنہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں ان افراد کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت کی نیند مزید پڑھیں

افغانستان: کابل اور جلال آباد میں دھماکے، 3 طالبان ہلاک، 22 شہری زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل اور شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں 3 طالبان ہلال اور 22 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ طلوع نیوز کے مطابق ہفتے کے روز ہونے والے دھماکوں میں بارودی مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا جس میں طالبان فورسز کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

بھارت: 2020ء کے دوران مذہبی فسادات میں اضافہ

نیو دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے سبب لاک ڈاؤن کے دوران عوامی نقل وحرکت محدود ہونے کے باوجود مذہبی فسادات میں اضافہ ہوا۔ مذہبی بنیادوں پر تشدد کے سب سے زیادہ واقعات دارالحکومت دہلی میں رپورٹ کیے گئے۔ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح بھارت میں بھی 2020ء مزید پڑھیں

امریکا نے کابل ڈرون حملے میں 10 عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کر لیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) امریکا نے گزشتہ ماہ کابل میں کیے جانے والے خونریز حملے کو اپنی غلطی تسلیم کر لیا ہے۔ اس حملے میں صرف عام شہری اور بچے مارے گئے تھے۔ قبل ازیں امریکی فوج کا کہنا تھا کہ انہوں نے داعش کے عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا ہے۔ افغانستان میں یہ پہلا مزید پڑھیں

لوئر دیر میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، 18 زخمی

لوئردیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئردیر جنازے میں شریک دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے سابق صوبائی وزیر کے دو بیٹوں سمیت 10 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان عرصہ دراز سے جائیداد کے معاملے پر تنازعہ چلا آ رہا تھا۔ جمعرات کی شام مزید پڑھیں

جرمنی: یہودی معبد کو دھمکی دینے والے متعدد افراد گرفتار

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کی مقامی پولیس نے یہودی مذہبی تہوار ‘یوم کپور’ کے موقع پر یہودی معبد کو حملے کا نشانہ بنانے کی دھمکی دینے والے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جرمن شہر ہاگن کی پولیس نے یہودی معبد پر حملہ آور ہونے مزید پڑھیں

پشاور: 7 سالہ بچے سے بدفعلی کے بعد حساس حصے میں لاٹھی گھسا دی

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقہ مچنی گیٹ میں درندہ صفت شخص نے 7 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اُس میں لاٹھی گھسا دی جس کے نتیجہ میں بچہ شدید زخمی ہو گیا، متاثرہ بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں