ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، مسیحی صحافی قیس جاوید ہلاک

ڈی آئی خان (سید توقیر حسین زیدی/اے ایف پی/اے پی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ کینٹ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی ہلاک۔ بیورو چیف ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کینٹ تھانے کی حدود مدینہ کالونی میں بلوچ چوک کے قریب نامعلوم افراد مزید پڑھیں

سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی قتل کے شواہد مٹانے کیلئے ٹیم بھیجی، ترکی

استنبول (ڈیلی اردو) ترک حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی قتل کے شواہد مٹانے کیلئے ماہرین کی ٹیم بھیجی تھی۔ سعودی عرب نے استنبول میں واقعے سعودی قونصلیٹ میں قتل کیے جانے والے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ایک ہفتے کے بعد ہی شواہد مٹانے کے لیے ایک مزید پڑھیں

پشاور: ‘غفلت’ کے باعث کورونا مریضوں کی اموات پر کے ٹی ایچ ہسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 7 افراد معطل

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر ٹیچنگ ہسپتال (کے ٹی ایچ) میں بروقت آکسیجن کی فراہمی نہ ہونے پر کورونا متاثرین سمیت 6 مریضوں کی اموات کے معاملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں ہسپتال ڈائریکٹر سمیت 7 ملازمین کو معطل کردیا گیا۔ واضح رہے کہ ہفتے کی شب خیبرٹیچنگ ہسپتال میں بروقت آکسیجن نہ ملنے پر 6 مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، 15 فلسطینی گرفتار

رام اللہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں تلاشی کے دوران 15 فلسطینیوں ‌کو حراست میں لے لیا۔ اھر غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں قباطیہ کے مقام پر فلسیطنیوں اور قابض فوج کے درمیان مسلح تصادم میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ رام اللہ میں اسرائیلی مزید پڑھیں

کراچی: 5 سال سے لاپتہ متحدہ کارکن شاہد کلیم کی تشدد شدہ لاش برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) پانچ سال سے لاپتا لیاقت آباد کے رہائشی متحدہ کارکن شاہد کلیم کی سرجانی ٹاؤن سے تشدد زدہ لاش ملی، شاہد 2016ء میں ٹیلی فون کال پر گھر سے نکلا تھا اور کبھی واپس نہ آیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے ایک لاش ملی ہے جس کی شناخت مزید پڑھیں

ایران: سابق نائب صدر شھیندخت مولاوردی کو جاسوسی کے الزام میں ڈھائی سال قید کی سزا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں سابق نائب صدر اور موجودہ صدر حسن روحانی کی معاون خصوصی شھیندخت مولاوردی کو ملکی راز افشا کرنے کے الزام میں ڈھائی سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی ایک عدالت نے ملک کے اہم راز غیر ملکی طاقتوں کو فراہم کرنے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی 2 بہنیں غلطی سے ایل او سی پار کرگئیں، بھارتی پولیس نے حراست میں لے لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آزاد کشمیر کی رہائشی 2بہنیں غلطی سے ایل او سی پار کرگئیں، مقبوضہ کشمیر کی پولیس نے دونوں بہنوں کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقہ عباس پور کی رہائشی 2 بہنیں ثناء زبیر اور اور لائبہ زبیر غلطی سے لائن آف مزید پڑھیں

‘ یو این ایلچی’ کا فلسطینی بچے کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

غزہ (ڈیلی اردو) مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اور مشرق وسطیٰ‌کے لیے عالمی ادارے کے خصوصی رابطہ کار نیکولائے میلاڈینوف نے جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں 13 سالہ فلسطینی بچے کی ہلاکت کے واقعے کی فوری اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ گذشتہ روز اقوام متحدہ مزید پڑھیں

پشاور: آکسیجن نہ ملنے سے کورونا کے 7 مریض ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور کے تین بڑے اسپتالوں میں شامل خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث کرونا وائرس سے متاثرہ سات مریض دم توڑ گئے۔ ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب مزید پڑھیں

چین میں اویغور مسلمانوں کو خنزیر کھانے پر مجبور کیا جاتا ہے، الجزیرہ

بیجنگ (اے ایف پی، الجزیرہ ٹی وی) انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ سنکیانگ کے لاکھوں ایغور نسل کے مسلمانوں کو پیشہ ورانہ تربیت کے نام پر اذیتی و حراستی مراکز میں مقید کیا گیا ہے۔ ان مسلمانوں کو تشدد اور انتہائی نامناسب سلوک کا سامنا ہے۔ ایغور مسلمانوں کو خنزیر کا گوشت مزید پڑھیں