امریکی سرکاری محکموں پر طاقتور سائبر حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) تفتیش کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی حکومت کے ان اداروں پر اس بڑے سائبر حملے میں روس کا ہاتھ ہے اورہیکرز نے ایک آئی ٹی کمپنی سے بھیجے گئے سافٹ ویئراپ ڈیٹ کے ذریعہ نقب لگائی۔ امریکا کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے وزارت خزانہ اور مزید پڑھیں

اسرائیل کی 40 کمپنیوں پر تباہ کن سائبر حملے

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی ) اسرائیل کی چالیس بڑی فرموں کے آن لائن ڈیٹا پرسائبر حملوں کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی کمپنیوں کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر حملوں میں فلسطین نواز ہیکرز ملوث ہیں۔ Massive Cyberattack On 40 Israeli Firms Believed To Be Iran's "Revenge" For Assassination https://t.co/khH1hCv7Gt — zerohedge (@zerohedge) مزید پڑھیں

انسداد اسلامی شدت پسندی بل: فرانس میں مظاہرے اور پرتشدد واقعات، ڈیڑھ سو افراد گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) فرانس میں ’انتہاپسند اسلام‘ کے خلاف مجوزہ قانون کے تناظر میں بڑے مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ وزیرداخلہ نے ان مظاہروں میں شامل بعض افراد کو ’ٹھگ‘ قرار دیا ہے۔ فرانس میں مجوزہ سکیورٹی قانون کا مقصد تو ’انتہاپسند اسلام‘ کا انسداد ہے، تاہم اس بل کا مسودہ سامنے آنے مزید پڑھیں

دو ہفتوں میں اسرائیل نے فلسطینیوں کی 52 املاک مسمار کر دیں، یو این رپورٹ

لندن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں‌ بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی طرف سے گذشتہ دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے 52 مکانات اور دیگر املاک مسمار کی گئی ہیں۔ یہ تمام املاک غرب اردن اور القدس میں واقع ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ترکی سے مزید 32 پاکستانی بے دخل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترکی میں غیر قانونی مقیم مزید 32 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ ہفتے کے روز صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ، شیخوپورہ اور گجرات سے تعلق رکھنے والے 32 افراد ٹی کے 710 کی پرواز کے ذریعے اتنبول سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔ ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے افراد کی مزید پڑھیں

ایران: حکومت کیخلاف احتجاج پر اکسانے کے الزام میں صحافی روح اللہ زام کو پھانسی دے دی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے روح اللہ زام کو ملک میں تشدد کو ہوا دینے کے الزام میں سنیچر کو سزائے موت دی ایران نے ملک میں مخالفت اور تشدد کو ہوا دینے کے لیے ایک مسیجنگ ایپ استعمال کرنے کے الزام میں ایک صحافی کو سزائے موت دے دی ہے۔ ایران کی سرکاری ٹی مزید پڑھیں

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی مشترکہ کارروائی، 1 ارب 80 کروڑ روپے کی منشیات پکڑ لی

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے علاقے جیوانی کے قریب بحیرہ عرب میں مشترکہ انسدادِ منشیات آپریشن کے دوران ایک ارب اسی کروڑ روپے کی 200 کلو گرام آئس اور 99 کلو گرام کرسٹل ڈرگ تحویل میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ نے اینٹی نارکوٹکس فورس کے مزید پڑھیں

یمن میں جنگی جرائم: جرمنی کی سعودیہ کو اسلحہ کی برآمد پر پابندی میں توسیع

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کی حکومت نے یمن میں مبینہ جنگی جرائم کے واقعات اور یمن کی جنگ میں طاقت کے وحشیانہ استعمال پر سعودی عرب کو اسلحہ کی سپلائی پرعاید کردہ پابندی میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ جمعرات کو جرمنی کی حکومت نے سعودی عرب کو اسلحے کی برآمد پر پابندی میں مزید پڑھیں

ٹیکساس اڈے پر ہلاکت، تشدد اور جنسی ہراساں کے واقعات: امریکی فوج کے جنرل سمیت 14 افسران فارغ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی فوج نے ریاست ٹیکساس کے فوجی اڈے میں رواں سال ایک خاتون اہل کار کی ہلاکت، خواتین کو ہراساں کرنے اور تشدد کے الزامات کی آزادانہ تحقیقات کے بعد 14 فوجی افسران کو برطرف یا معطل کر دیا ہے۔ امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگون) میں منگل کو نیوز کانفرنس مزید پڑھیں

سری لنکا: مسیحی لڑکی سے زیادتی کے الزام میں معروف وکیل سمیت 2 پاکستانی پناہ گزین گرفتار

کولمبو (بیورو رپورٹ) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں معروف مسیحی وکیل سمیت دو پاکستانی زیادتی کے الزام میں گرفتار۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اکبر علی راحت اور سردار مشتاق گل ایڈووکیٹ نے ایک مسیحی لڑکی کو گھر میں گھس کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسیحی لڑکی مزید پڑھیں