افغانستان میں طالبان نے آلات موسیقی جلانا شروع کر دیے

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بختار کی طرف سے اتوار کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق طالبان کی مذہبی پولیس نے مغربی صوبے ہرات میں مبینہ طور پر موسیقی کے متعدد آلات جلا دیے۔ "Music causes moral corruption and playing it will cause the youth مزید پڑھیں

ایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران میں ایک سیکس ٹیپ سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے ایک مقامی ڈائریکٹر کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ حکام نے اس اہلکار کے مبینہ رویے کے بارے میں لاعلمی ظاہر کی ہے۔ آن لائن پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو مزید پڑھیں

مصر نے الجزیرہ ٹی وی کے صحافیوں کو دہشت گردی فہرست میں شامل کرلیا

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے پی) مصری حکام نے الجزیرہ نیٹ ورک کے لئے کام کرنے والے کچھ صحافیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے ،جس کی اس نیوز نیٹ ورک نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خلیجی ریاست قطر کی ملکیت الجزیرہ نیوز نیٹ ورک نے منگل کے روز بتایا کہ اس مزید پڑھیں

اسلام آباد سے قائداعظم یونیورسٹی کے دو بلوچ طلبہ مبینہ طور پر اغوا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد کے علاقہ بھارہ کہو سے دو بلوچ طالب علموں کے مبینہ طور پر نامعلوم افراد کے ہاتھوں غائب ہونے کی اطلاع ہے۔ اسلام آباد پولیس نے بلوچ نوجوانوں کے دوست کی اطلاع پر درخواست وصول کرکے اسے ای ٹیگ جاری کر دیا ہے لیکن تاحال مقدمہ درج مزید پڑھیں

ڈنمارک میں ترکی اور مصری سفارت خانوں کے باہر بھی قرآن نذر آتش

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/رائٹرز، اے ایف پی/ارنا/ڈی پی اے) انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں مصر اور ترکی کے سفارت خانوں کے سامنے منگل کو قرآن کو نذر آتش کیا۔ حالیہ ہفتوں میں اسٹاک ہولم اور سویڈن میں بھی ایسے واقعات ہو چکے ہیں۔ ڈنمارک کے مزید پڑھیں

ڈنمارک میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن نذر آتش

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے مظاہرین نے ایک بار پھر سے اسلام کی مقدس کتاب کو آگ لگا دیا۔ عراق سمیت کئی مسلم اکثریتی ممالک نے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں 24 جولائی پیر مزید پڑھیں

لندن: پاکستانی نژاد شدت پسند مبلغ انجم چوہدری گرفتار

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی پولیس کے مطابق لندن میں گزشتہ گرفتار کرکیے گئے مسلم مبلغ انجم چوہدری پر کالعدم تنظیم داعش کی رکنیت، تنظیم کو ہدایت دینے اور تنظیم کی حمایت کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کے لیے میٹنگز سے خطاب کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات جاری، امریکہ کا اظہارِ تشویش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود تشدد کے واقعات جاری ہیں۔ چورا چاندپور ضلع میں مشتبہ ملی ٹینٹ گروپس اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان ہفتے کی شام کو شروع ہونے والی جھڑپ پیر کی صبح تک جاری رہی۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں بھارتی فوجی کو 10 سال قید

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مبینہ طور پر پاکستانی سفارت خانے کو حساس معلومات فراہم کرنے کے جرم میں ایک فوجی کا کورٹ مارشل کرتے ہوئے اسے دس سال سے زائد قید کی سزا سنا دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذکورہ فوجی سرحدوں پر فوجی سرگرمیوں کے بارے میں پاکستانی حکام کو معلومات مزید پڑھیں

بھارت: اتر پردیش پولیس نے 74 روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کرلیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی پولیس نے ریاست اتر پردیش سے 74 روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتاری کا جواز ان کی غیرقانونی رہائش بتایا گیا ہے، روہنگیا انسانی حقوق گروپ نے گرفتار افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاست کے 6 شہروں اور مزید پڑھیں