54 افراد کی ہلاکت: افغانستان میں جنگی جرائم پر برطانوی اسپیشل فورسز سے تحقیقات

لندن (ڈیلی اردو) افغانستان میں جنگی جرائم پر برطانیہ کی اسپیشل فورسز سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی وزارت دفاع نے اسپیشل فورسز سے تحقیقات کی تصدیق کر دی ہے۔ وزارت دفاع نے اسپشل فورسز کے ہاتھوں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذکر محدود کرنے کی مزید پڑھیں

امریکی ریاست پینسلوینیا میں یومِ آزادی کی تعطیل پر فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 2 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں امریکہ کے یومِ آزادی کی تعطیل پر پیر کی شب ایک شخص نے پانچ افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ملزم نے بعد ازاں خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق 40 سالہ شخص نے پہلے ایک گھر مزید پڑھیں

ایران: 2023 کے پہلے 6 ماہ میں 354 افراد کو پھانسی دی گئی، آئی ایچ آر

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) انسانی حقوق کے ایک گروپ نے پیر کے روز بتایا ہے کہ ایران میں 2023 کے پہلے چھ مہینوں میں کم از کم 354 افراد کو پھانسی دی گئی ہے۔ گروپ نے مزید کہا کہ 2022 کے مقابلے میں پھانسیوں پر عمل درآمد کی رفتار بہت زیادہ تھی۔ مزید پڑھیں

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسرائیل میں غیر قانونی طور پر داخل ہو کر کئی برس تک کام کرنے والے پانچ پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان ملزمان کے خلاف امیگریشن آرڈیننس اور پاسپورٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت مقدمات درج کیے ہیں۔ مزید پڑھیں

لاپتا افراد کمیشن: چھ ماہ میں جبری گمشدگی کے 533 نئے کیس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاپتا افراد سے متعلق قائم کمیشن کے پاس رواں برس جنوری سے جون تک جبری گمشدگی کے 533 نئے کیسز درج کرائے گئے ہیں۔ ملک میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی کمیشن نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنوری تا جون 2023 میں لاپتا مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے بیوٹی پارلرز کو ایک ماہ کے اندر بند کرنے کا حکم دے دیا۔ وزارت اخلاقیات کے ترجمان محمد صادق عاکف نے منگل 4 جولائی کو ایک نوٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کے لیے بیوٹی پارلرز کو بند کرنے کی آخری تاریخ ایک ماہ ہے۔ مزید پڑھیں

لندن: اِسلِنگٹن میں چاقو حملہ، 2 نوجوان ہلاک

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی لندن کے علاقے میں ملزم نے چاقو سے حملہ کر کے 15 سالہ نوجوان سمیت دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دوہرے قتل کا یہ واقعہ شمالی لندن کے علاقہ اِسلِنگٹن میں پیش آیا، چاقو بردار شخص نے دونوں نوجوانوں کو گزشتہ رات چاقو کے وار کرکے قتل کیا۔ مزید پڑھیں

واگنر کی ناکام بغاوت: روسی جنرل سرگئی سوروویکن گرفتار

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی/وی او اے) مغربی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی حکام نے گزشتہ ہفتے واگنر گروپ کی ناکام بغاوت سے تعلق کے شبہے میں روسی فوج کے ایک جنرل کو حراست میں لے لیا ہے۔ اخبار فنانشل ٹائمز اور نیویارک ٹائمز کے مطابق بعض امریکی اور روسی اہلکاروں مزید پڑھیں

پنجاب میں احمدیہ کمیونٹی کو قربانی سے روکنے کیلئے پولیس کو ہدایات

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) ’’میں نے قربانی کےلیے بکرا لیا تھا لیکن مقامی تھانے کی پولیس نے مجھے گھر آ کر منع کر دیا ہے کہ تمہارے قربانی کرنے پر کچھ لوگ کو اعتراض ہو گا اور ہم تمہارے خلاف مقدمہ درج کریں گے۔‘‘ یہ کہنا ہے گوجرانوالہ کے محلہ امیر پارک کے رہائشی مزید پڑھیں

کینیڈا کی یونیورسٹی میں چاقو سےحملہ، پروفیسر اور 2 طلبہ زخمی

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے شہر واٹرلو میں یونیورسٹی میں پروفیسر اور 2 طلبہ پر چاقو سے حملے کردیے گئے۔ https://twitter.com/UWaterlooPres/status/1674521854323707904?t=fH7tmThNuXwtGpC6rWT4kA&s=19 غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فوری طور پر زخمیوں کی حالت کے بارے میں پتہ مزید پڑھیں