مہسا امینی کی ہلاکت: ایران کی اخلاقی پولیس نے کارروائیاں پھر شروع کردی

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کے بعد ایران میں بہت سی خواتین نے سر ڈھانپنا چھوڑ دیا ہے۔ لیکن حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی اخلاقی پولیس نے اب اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی ہیں۔ ایرانی پولیس نے اعلان کیا ہے مزید پڑھیں

بھارتی حکام نے ریاست مہاراشٹر میں 800 سال پرانی مسجد کو بند کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں ایک کلیکٹر نے ریاست مہاراشٹرا کے علاقے جلگاؤں میں واقع مسلمانوں کی 800 سال پرانی مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ Namaz banned at 800-year-old #mosque. Jumma Masjid in Jalgaon’s Erandol is a property registered under the Waqf Board. Even though the Archaeological Survey of India مزید پڑھیں

سویڈن نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے توریت، انجیل نذرِ آتش کرنے کی اجازت دیدی

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی) سویڈش پولیس نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک احتجاج کے لیے اجازت نامہ دے دیا ہے جس میں سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر مقدس کتابوں کو نذر آتش کیا جائے گا جس پر اسرائیل اور یہودی تنظیموں کی جانب سے اظہارِ مذمت مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں بھارتی وزارت خارجہ کا ملازم گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی وزارت خارجہ میں کام کرنے والے گرفتار ملازم پر پاکستان کے ساتھ جی 20 سے متعلق خفیہ راز شیئر کرنے کا الزام ہے۔ اس سے قبل محکمہ دفاع کے ایک سائنس دان کو بھی پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارت میں مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں روک دیں

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) طالبان انتظامیہ نے منگل کے روز افغانستان میں سویڈن کی تمام امدادی اور فلاحی سرگرمیوں کو روک دینے کا حکم دیا۔ گزشتہ ماہ سویڈن کے دارالحکومت میں قرآن کے صفحات نذرآتش کرنے کے واقعے پر طالبان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ طالبان انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد مزید پڑھیں

چین: سکول میں چاقو سے حملہ، 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے جنوب مشرقی صوبے کوانگ تونگ (Guangdong ) کے ایک سکول میں چاقو سے کیے گئے حملے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لیانجینگ شہر کے کنڈرگارٹن سکول میں ایک شخص نے گھس کر اندھا دھند چاقو کے وار کیے ، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

مریم خان: پاکستانی نژاد امریکی قانون سازپرحملہ آور ہونے والے شخص پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی ریاست کنیٹی کٹ کی پاکستانی نژاد قانون ساز مریم خان پر عید کی نماز کے بعد مسجد سے باہر حملہ کرنے والے شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ پولیس رپورٹ کے مطابق اس نے قانون ساز کو تھپڑ مارا اور اس کے حملے کے باعث وہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بنگلہ دیش میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں ثبوت اکٹھا کرنے کے لیے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے پروسیکیوٹر کے دورے کے بعد جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مہاجرین کے کیمپ میں دو حریف گروپس اراکان روہنگیا سیلویشن مزید پڑھیں

پشاور: مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین اور ایک بچی پراسرار طور پر لاپتا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین اور بچی پراسرار طور پر لاپتا ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے علاقہ زرگرآباد میں پیش آیا جہاں 2 خواتین اور بچی پراسرارطور پرلاپتا ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق خواتین اور بچی کی گمشدگی مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان جی ایچ کیو اور فوجی تنصیبات پر حملوں کے 5 مقدمات میں نامزد

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نو مئی کے واقعات میں پہلے سے درج پانچ مقدمات میں نامزد کر دیا گیا ہے۔ عمران خان کو فوجی ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو اور خفیہ ادارے ‘آئی ایس آئی’ کے حمزہ کیمپ پر حملوں کے خلاف مزید پڑھیں