شمالی وزیرستان میں 6 سالہ بچی کی ذبح شدہ لاش برآمد

میرانشاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں 6 سالہ بچی کی ذبح شدہ لاش ملی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جس میں ایک بچی کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے۔ مقامی مزید پڑھیں

گوانتاناموبے میں قیدیوں کو غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کے حقوق کے ماہرین کی ایک ٹیم نےاپنے گوانتانامو بےکے دورے کے بعد کہا ہے کہ مسلسل نگرانی، شدید تنہائی اور خاندانوں تک محدود رسائی کے ساتھ، گوانتانامو کے آخری 30 قیدیوں کے ساتھ سلوک “ظالمانہ اور غیر انسانی ہے۔” اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فیونوالا نی مزید پڑھیں

9 مئی واقعات: لیفٹننٹ جنرل سمیت 3 میجر جنرل برطرف، 15 بریگیڈیئرز سمیت 15 افسران کو سزائیں

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات پر فوج نے خود احتسابی عمل کو مکمل کر لیا ہے۔ ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران کو فوج سے فارغ کر دیا مزید پڑھیں

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 40 سے زائد افراد لاپتہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی ایک اور کشتی سمندر میں ڈوب گئی ہے۔ ادھر پاکستانی وزیر داخلہ نے تصدیق کر دی ہے کہ گزشتہ ہفتے یونان کے قریب ڈوبنے والی کشتی پر 350 سے زائد پاکستانی سوار تھے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے مغوی ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے اسلام پورہ سے اغواء ہونے والے پنجاب یونیورسٹی کے ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول فدا حسین کو چند روز قبل نامعلوم افراد نے گھر کے سامنے سے اغوا کیا، دو روز بعد فدا حسین کی تشدد زدہ لاش دریائے راوی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ برس 42 فلسطینی بچے ہلاک

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بیالیس فلسطینی بچے مارے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر بچے اسرائیلی دستوں کی طرف سے لائیو فائر کے نتیجے میں ہلاک ہوئے۔ نیو یارک سے موصولہ جرمن نیوز ایجنسی مزید پڑھیں

پولیس کا صحافی صابر شاکر کے گھر سے مشین گن برآمد کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پولیس نے گزشتہ روز صحافی صابر شاکر کے گھر سے ایک ایس ایم جی (سب مشین گن) برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو بیرون ملک خودساختہ جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق اسلحے کی برآمدگی پر صابر شاکر کے خلاف اسلحہ آرڈیننس 13/20/65 کے تحت ایک اور مزید پڑھیں

تارکینِ وطن کی کشتی کو بچانے میں تاخیر ہوئی، تحقیقات کیلئے یونان پر دباؤ

ایتھنز (ڈیلی اردو/وی او اے) 13 جون کو 750 تارکینِ وطن کو لے جانے والی کشتی کے ڈوبنے کی آزادانہ تحقیقات شروع کرنے کے لیے یونان پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ حالیہ برسوں میں تارکین وطن کو لے جانےوالی کشتی کے اس سب سے مہلک حادثے میں، کم از کم 82 افراد کے ہلاک مزید پڑھیں

سوڈانی فوج نے 20 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جنیوا (ڈیلی اردو) سوڈانی بحران کی سنجیدگی کے بارے میں بین الاقوامی انتباہات بڑھتے جارہے ہیں۔ یہ انتباہات جنیوا میں منعقد انسانی امداد کوآرڈینیشن کانفرنس میں بیان کیے گئے۔ اب اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر مصدوم نے ایک اور قسم کا انتباہ جاری کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوڈان میں مزید پڑھیں

پاکستان افغان مہاجرین کی من مانی گرفتاریاں بند کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستانی سکیورٹی حکام بلا تفریق افغان مہاجرین کو گرفتار کر رہے ہیں۔ ان افغان شہریوں کو بھی گرفتار کیا جا رہا ہے، جن کے پاس باقاعدہ پاکستانی ویزے موجود ہیں۔ سن 1979 سے لے کر 1989 تک کی مزید پڑھیں