افغان طالبان نے ’مسجد کے میدان‘ میں مبینہ مجرم کو سرعام گولی مار کر ہلاک کردیا

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) افغان طالبان کی جانب سے سزائے موت کے ایک مجرم کو ایک مسجد کے میدان میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اگست2021 میں طالبان کے اقتدار میں واپس آنے کے بعد یہ دوسری سرعام موت کی سزا ہے۔ لغمان ولایت کې پر یوه قاتل د مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے بانی ارکان میں شامل علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی حکام اور سول انتظامیہ نے پیر کو علی وزیر کی گرفتاری تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کشتی حادثہ: یونان میں 400 پاکستانیوں کی اموات کا شبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یونان کے سمندر میں خوفناک کشتی حادثے میں بڑی تعداد میں پاکستانی لاپتہ ہیں اور مسلسل نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں جو دل دہلا دینے والی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ کشتی میں سوار پاکستانیوں کی تعداد 400 ہوسکتی ہے۔ بین الاقوامی صحافیوں نے انکشاف کیا ہے کہ یونانی کوسٹ مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ: درجنوں پاکستانی نوجوانوں کی ہلاکت کا خدشہ

ایتھنز (ڈیلی اردو/بی بی سی) یونان کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے بعد حکام نے نو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس حادثے میں ایسے درجنوں پاکستانی شہریوں کے ہلاک ہونے کا بھی خدشہ ہے، جو بہتر مستقبل کے لیے یورپ پہنچنے کی کوشش میں تھے۔ یونانی سکیورٹی حکام کے مطابق مزید پڑھیں

ایران: ممتاز عالم دین کو قتل کرنے والے کو پھانسی کی سزا

تہران (ڈیلی اردو/این این آئی ) ایران میں ممتازعالم دین آی اللہ عباس علی سلیمانی کو قتل کرنے پر ایرانی شہری کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔ عدلیہ سے وابستہ ایجنسی نے بتایا کہ گزشتہ اپریل میں ملک کے شمال میں ایک ممتاز عالم دین کو قتل کرنے کے الزام میں ایک ایرانی شہری مزید پڑھیں

روسی پارلیمنٹ نے فوج میں مجرموں کی بھرتی کی حمایت کردی

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) روس کی پارلیما ن کے ایوان زیریں نے بدھ کے روز ایک بل کی ابتدائی منظوری دیدی جس کے تحت روسی وزارت دفاع کو یہ اجازت مل جائے گی کہ وہ یوکرین کی جنگ میں لڑنےکے لئے مشتبہ یا قصور وار مجرموں کو بھرتی کر سکے۔ #BREAKING Australia will block مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے آسٹرین شہری کو گرفتار کرلیا

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) افغانستان میں آسٹریا کے ایک ایسے شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جو گزشتہ ماہ ہندو کش کی اس ریاست میں پہنچا تھا۔ اسی برس سے زائد عمر کے اس آسٹرین باشندے نے ’طالبان کے ساتھ تعطیلات‘ کے عنوان سے ایک مضمون بھی لکھا تھا۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

چین کیوبا میں جاسوسی اڈہ چلا رہا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بائیڈن انتظامیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ چین 2019 سے کیوبا میں ایک جاسوسی اڈہ چلا رہا ہے جو بیجنگ کا عالمی سطح پر خفیہ معلومات جمع کرنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی کوشش کا حصہ ہے۔ خبر رساں ادارے “ایسو سی ایٹڈ پریس” کے مطابق بائیڈن مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شاہین صہبائی، حیدر رضا مہدی، وجاہت سعید خان کےخلاف دہشتگردی اور غداری کا مقدمہ درج

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم شاہین صہبائی، حیدر رضا مہدی، وجاہت سعید خان اور عادل فاروق راجہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیخلاف مزید پڑھیں

جرمن ایئر فورس کے ریٹائرڈ پائلٹس ملکی راز چین لے گئے

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ریٹائرڈ جرمن پائلٹس کی چینی نجی ایئر کمپنیوں میں ملازمتوں سے ایسے خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ وہ خفیہ معلومات ان چینی کمپنیوں کو فراہم کر سکتے ہیں۔ جرمن حکومت سابق پائلٹوں کو بیرون ممالک میں ملازمتوں سے روکنا چاہتی ہے۔ جرمنی نے ماضی میں چین کے ساتھ متعدد مزید پڑھیں