وفاقی حکومت نے نیب آرڈیننس 2019ء نافذ کردیا، سرکاری ملازمین اور کاروباری افراد کیلئے خوشخبری

اسلام آباد + کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودہ حکومت کی طرف سے نیب آرڈیننس 2019ء منظور کیے جانے کے بعد آج وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب آرڈیننس 2019ء کو نافذ کر دیا گیا، آرڈیننس کے تحت اب قومی احتساب بیورو کو 50 کروڑ مزید پڑھیں

بھارت: ریاست آسام میں مسلمانوں کو قید کرنے کیلئے 6 حراستی مراکز قائم، مزید 10 مراکز بنانے کی تیاری

آسام (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی ) انتہا پسند مودی نے ہٹلر کی طرز پر مسلمان شہریوں کو قید کرنے کیلئے آسام میں چھ حراستی سینٹرز قائم کردیئے۔ مزید دس مراکز بنانے کی بھی تیاریاں ہورہی ہیں۔ راہول گاندھی کہتے ہیں کہ حراستی مراکز کے معاملے پرنریندر مودی جھوٹ بول رہے ہیں۔ مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا مزید پڑھیں

پشاور: چغلپورہ میں شادی کی تقریب میں خواتین کی ویڈیوز بنانے پر دلہا قتل

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں شادی کے دوران مستورات کی ویڈیو بنانے پر دلہا کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ ٹی این این نیوز ایجنسی کے مطابق پشاور کے علاقے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود چغلپورہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس مزید پڑھیں

غزہ: حق واپسی مارچ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 39 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) گزشتہ روز غزہ میں اسرائیل کے خلاف رواں سال کے آخری احتجاجی مظاہرے کے دوران صیہونی فوج کی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جمعہ کو تیرا سالوں سے غیر قانونی ناکہ بندی کا شکار مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ مزید پڑھیں

مانسہرہ: مدرسے کے مولوی کی 10 سالہ بچے کیساتھ 100 مرتبہ زیادتی، بچے آنکھوں سے خون جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں مدرسہ تعلیم القرآن کے مولوی نے درندگی کی انتہا کر دی۔ مولوی نے مدرسے میں دین کی تعلیم حاصل کرنے والے 10 سالہ بچے کے ساتھ 100 مرتبہ سے زائد زیادتی کی۔ تکلیف کی شدت کے باعث بچے کی آنکھوں سے خون نکلنا شروع ہو مزید پڑھیں

پنجاب: اوکاڑہ سے ‘لاپتہ’ ہونے والے شفیق ایڈووکیٹ واپس آ گئے

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ سے اغوا کیے گئے شفیق ایڈووکیٹ سترہ دن بعد گھر واپس آگئے ہیں۔ انھیں 10 دسمبر کو گھر کے قریب سے دس سے زیادہ افراد زبردستی گاڑی میں ڈال کر اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ شفیق ایڈووکیٹ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

ن لیگ کا ڈی جی ایف آئی واجد ضیاء کیخلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

لاہور (ڈیلی اردو/این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہے کہ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ پر ایف آئی اے کے چھاپے پر آج بروز (جمعہ) کو بھرپور احتجاجی ریلی اور قانون کی دھجیاں اڑا کر چھاپے پر واجد ضیاء کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرانے کا مزید پڑھیں

ایف آئی اے لاہور کا (ن) لیگ کے مرکزی سیکریٹریٹ پر چھاپہ، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

لاہور (ڈیلی اردو) ایف آئی اے نے مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکریٹریٹ 180 ایچ میں چھاپا مار کر ہارڈ ڈرائیو اور دیگر سامان اپنے قبضے میں کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم جج ارشد ملک نازیبا ویڈیو کیس میں تحقیقات کر رہی ہے۔ اس حوالے سے ایف آئی اے نے مزید پڑھیں

عمران خان کو بھی پتہ ہے کہ مجھ پر جھوٹا مقدمہ کیا گیا، رانا ثناءاللہ کی پریس کانفرنس

فیصل آباد (ڈیلی اردو) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب و رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ مجھ پر جھوٹا مقدمہ قائم کیا گیا میں اپنا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھاوں گا، ایک جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے میں 6 ماہ تک عقوبت خانے میں رکھا گیا، چھ مزید پڑھیں

امریکا میں کرسمس پر فائرنگ کے واقعات میں 26 افراد ہلاک، 44 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ میں کرسمس کے دن فائرنگ کے مختلف 52 واقعات رونما ہوئے جن میں 26 افراد ہلاک جب کہ 44 زخمی ہوئے۔ وائس آف امریکا کے مطابق امریکہ میں اسلحے کے استعمال (یا فائرنگ) کے پُرتشدد واقعات کے اعداد و شمار جمع کرنے والی ویب سائٹ ‘گن وائلنس آرکائیو’ کے مطابق 2019 مزید پڑھیں