لیگی رہنما اور سابق وزیر خارجہ مفتاح اسماعیل کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل کی رہائی کی روبکار جاری کردی۔ روبکار وصول ہونے پر مفتاح اسماعیل کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی رہائی کیلئے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت اسلام مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناءاللہ کو جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور (اے ڈی شہزاد) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ کارکنان کی جانب سے رانا ثناءاللہ کا پُرتپاک استقبال مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالطیف آفریدی ایڈووکیٹ کے چچا زاد بھائی وزیر خان جاں بحق

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالححکومت پشاور میں نامعلوم افراد نے معروف قانون دان عبدالطیف آفریدی عرف لطیف لالا کے چچا زاد بھائی وزیر خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق قبائلی رہنما وزیر خان ولد گل مت خان ساکن تحصیل باڑہ قبیلہ برقمبر خیل حال پشاور پجگی روڈ آج دوپہر مزید پڑھیں

اسلام آباد: فرشتہ قتل کیس میں برطرف تمام پولیس افسران و اہلکار بحال

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فرشتہ مہمند نامی بچی کے اغوا، ریپ اور قتل کیس میں ملازمت سے برطرف کیے گئے 4 پولیس افسران دوبارہ بحال ہوگئے۔ سینئر پولیس افسران نے ڈان کو بتایا کہ برطرف عہدیداروں کی جانب سے اپنی برطرفی کے خلاف اپیل کے بعد انہیں بحال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ہمارا مقصد بدعنوان عناصر اور اشتہاری ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے: جاوید اقبال

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے ایک منزل کا تعین کیا ہے جس کا مقصد بدعنوان عناصر، اشتہاری اور مفرور ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کیس: کبھی نہیں کہا ویڈیو موجود ہے فوٹیجز کی بات کی، شہریار خان آفریدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر مملکت شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ آج کل ضمانتوں کا موسم ہے، ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں جس پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ رانا ثنا مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کیخلاف ویڈیو سمیت تمام شواہد موجود ہیں: چیف پراسیکیوٹر اے این ایف کا دعویٰ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) چیف پراسیکیوٹر اے این ایف راجہ انعام امین منہاس کا کہنا ہے کہ منشیات برآمدگی کیس کے تقاضے کے مطابق وڈیو سمیت تمام ثبوت و شواہد موجود ہیں، رانا ثنااللہ کے خلاف کیس کا فیصلہ یکطرفہ ہوگا۔ راولپنڈی انٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف مزید پڑھیں

اسلام آباد سے 4 سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل، کزن سمیت 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے بچے کے اغوا اور قتل میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو سے چار روز قبل چار سال کا عمر نامی بچہ لاپتہ ہوا جس کی گمشدگی کی اطلاع اہل خانہ نے پولیس کو درج کرائی مزید پڑھیں

سرینگر: مسلسل کرفیو کے 142روز، 8 کشمیری گرفتار

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل ہوئے ایک سو بیالیس دن گزر گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے بارہمولہ اور شوپیاں اضلاع میں آٹھ نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ضلع بارہ مولہ کے علاقے اوڑی میں واقع ہوٹل پر چھاپہ مار کارروائی کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 25 فلسطینی گرفتار

غرب اردن (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےاور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے آج منگل کے روز گھر گھر چھاپوں کے دوران 25 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ قابض فوج نے تلاشی کے دوران گھروں بڑے پیمانے پر لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گرفتار مزید پڑھیں