بنوں میں اونچی آواز میں میوزک چلانے پر 4 افراد قتل

‏بنوں (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے میراخیل میں میوزک تیز آواز میں سننے پر پڑوسی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی ہے،جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے چار افراد موت کی وادی میں چلے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میراخیل میں اونچی آواز پر ساونڈ سسٹم چلانے پر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں گرفتار کشمیریوں پر وحشیانہ تشدد کا انکشاف

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی جدوجہد کو کچلنےکیلئے بھارتی بربریت کی بھیانک داستانیں سامنے آنے لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لاپتا افراد کے والدین کی تنظیم اور جموں و کشمیر سول سوسائٹی الائنس نے 560 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کی ہے جس نے بھارتی بربریت کو عیاں کیا مزید پڑھیں

کراچی سے 4 بھائیوں کی لاشیں برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے لانڈھی کے ایک گھر سے چار افراد کی لاشیں ملی ہے، چاروں افرادآپس میں سگے بھائی ہے۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق واقعہ لانڈھی بابر کانٹا کے قریب پیش آیا ہے، جہاں پشین کے رہائشی چار بھائیوں کی گھر سے لاشیں ملی ہیں،مرنے والے افراد کے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی حمزہ شہباز، مریم نواز اور یوسف عباس سے ملاقات

لاہور (ڈیلی اردو) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نیب کی زیر حراست اپنے بیٹے حمزہ شہباز، بھتیجی مریم نواز اور بھتیجے یوسف عباس سے ملاقاتیں کیں اور انھیں عید کی مبارکباد دی۔ منی لانڈرنگ کے مختلف کیسز میں نیب لاہور کے زیر حراست اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ مزید پڑھیں

اسلام آباد: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی، ملزمان گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد کے علاقے جی ایٹ ون میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس جوانوں نے زخمی ہونے کے باوجود دونوں ملزمان کو پکڑ لیا۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ ون میں چیکنگ پر مامور پولیس اہلکاروں نے دو مشتبہ افراد کو مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: سابق صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور رات گئے اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کو رات گئے پولی کلینک ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ فریال تالپور جعلی اکاونٹس کیس میں زیر حراست ہیں اور طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ نیب نے مزید پڑھیں

قطر نے 53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا

دوحہ (ڈیلی اردو) قطر میں53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ قیدیوں کی رہائی کی تقریب دوحہ کی مرکزی جیل میں ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ جاتے ہوئے قطر میں مختصر قیام کے دوران قطر کے وزیراعظم سے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی۔

اسرائیلی فوج نے 4 فلسطینیوں‌ کو گولیاں مار کر شہید کر دیا

غزہ (ڈیلی اردو) قابض صیہونی افواج نے غزہ کی سرحد پر 4 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر 4 فلسطینی نوجوانوں کو دہشت گرد قرار دیکر اُن پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چاروں نوجوان شہید ہو گئے۔ These are the weapons مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بھارتی بینرز: ملوث ن لیگی رہنماء کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ اعجاز شاہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جو بینرز لگائے گئے اس پر انتظامیہ حرکت میں آئی۔ بینرز پاکستان کے خلاف نہیں بلکہ بھارت کیخلاف تھے۔ بینرز مسلم لیگ نواز گوجرانوالہ کے صدر نے لگوائے تھے۔ بینرز لگوانے اور لگانے والے پکڑے گئے ہیں۔ جمعہ کو مزید پڑھیں

خورشید شاہ، خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا مشہود کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو کی جانب سے مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز اور ان کے چچازاد بھائی یوسف عباس کی چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بعض سیاسی راہنماﺅں کی یعد سے قبل یا فوری بعد گرفتاری کا امکان ہے۔ روزنامہ مزید پڑھیں