کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گرد سی ٹی ڈی انسپکٹر کو 14 سال قید کی سزا سنادی

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سابق سی ٹی ڈی انسپکٹر کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان رینجرز (سندھ) کی پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے پیش کئے گئے ثبوت اور مزید پڑھیں

اسرائیلی فائرنگ: اقوام متحدہ کا فلسطینی بچے کو گولیاں مارنے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

نیو یارک + رام اللہ (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشن کی طرف سے اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ 9 سالہ فلسطینی بچے کو وحشیانہ طریقے سے گولیاں مار کر شدید زخمی کرنے کے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرائے اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف سخت مزید پڑھیں

جنگیں: 2018 میں 12ہزار سے زائد بچوں کی ریکارڈ شہادتیں، اقوام متحدہ

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ 2018 میں دنیا بھر میں تنازعات کے دوران 12 ہزار سے زائد بچے شہید و زخمی ہوگئے جو ایک ریکارڈ ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے چلڈرن اینڈ آرمڈ کنفلکٹ کے سیکریٹری جنرل کی سالانہ خصوصی رپورٹ میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

نیب نے سید خورشید شاہ اور سردار مہتاب خان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور سابق گورنر خیبرپختونخوا اور مسلم لیگی رہنما سردار مہتاب خان عباسی کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔ نیب  اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں خالد شیر دل، سابق سیکرٹری انڈسٹری مزید پڑھیں

پاکپتن اراضی کیس: اینٹی کرپشن کی سابق وزیر اعظم نوازشریف سے جیل میں تفتیش

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکپتن اراضی الاٹمنٹ کیس میں اینٹی کرپشن ٹیم نے نواز شریف کا ابتدائی بیان قلمبند کرلیا۔ سابق وزیر اعظم سے ایک گھنٹہ تحقیقات کی گئی۔ اینٹی کرپشن نے نواز شریف کو 9 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے 1985 کے کاغذات نواز شریف کے سامنے رکھے۔ مزید پڑھیں

برازیل کی جیل میں خونریز تصادم: 16 قیدیوں کے سر قلم، 57 ہلاک

برازیل (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) برازیل کی شمالی ریاست پارا کی التمیرا جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 57 قیدی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے ایک گروپ نے جیل کے ایک حصے میں مخالف گروپ کے قیدیوں پر حملہ کیا اور یہ مزید پڑھیں

بھارت: 15 سالہ مسلمان بچے کو ‘جے شری رام’ نہ کہنے پر ‘آگ’ لگا دی گئی

چندولی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع چندولی میں 15 سالہ بچے کو جے شری رام نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر آگ لگادی گئی۔ واقعے کے بعد علاج کے لیے بچے کو کبیر چوڑا ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔بچے نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ‘میں مزید پڑھیں

احتساب عدالت: سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے پارک لین کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں دس روز کی توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اور فریال تالپور کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا گیا،جہاں نیب کی مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثنا اللہ سمیت 6 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 اگست تک توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد منشیات لاہور کی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثناءاللہ سمیت چھ ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں گیارہ روز کی توسیع کردی۔ عدات نے آئندہ سماعت اے این ایف کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ دو سو پینسٹھ سی کے تحت مقدمہ کی تمام دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ پندرہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 15 زخمی

کیلی فورنیا (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے، واقعے میں 15 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی شہر سان جوز کے قریب فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ کرنے والا سفید فام حملہ آور بھی مارا مزید پڑھیں