تفصیلی رپورٹ: بیوروکریٹس اور پولیس سمیت پاکستان کے 22380 اعلٰی افسران غیر ملکی شہریت کے حامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے جن کی ایک طویل فہرست ہے، اس میں 1100 کا تعلق صرف پولیس اور بیورو کریسی سے ہے اور ان میں سے 540 کینیڈین، 24 برطانوی، 190 کے قریب امریکہ کے بھی شہری ہیں۔ درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا، مزید پڑھیں

امریکا میں ‏پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نعمان سلیمی کا بہیمانہ قتل

واشنگٹن + جہلم (ڈیلی اردو + نمائندہ ڈیلی اردو) امریکہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کوقتل کرکے گاڑی چوری کرلی گئی، لاش بروکلین سٹریٹ پر ملی۔ امریکی میڈیا کے مطابق قتل ہونیوالے نوجوان ٹیکسی ڈرائیور نعمان سلیمی کی 29 برس تھی اوراس کی لاش بروکلین سٹریٹ پر ملی ہے ۔ نعمان سلیمی کے اہل خانہ کا مزید پڑھیں

یمن وار: سعودی عرب اور یو اے ای کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ممالک کی بلیک لسٹ میں باقی رہے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے کی بلیک لسٹ میں باقی رکھا ہے۔ اقوام مزید پڑھیں

منشیات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث امریکی نیوی کے 16 اہلکار گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا میں منشیات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث امریکن نیوی کے 16 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی سرحد سے محض 90 کلومیٹر کے فاصلے پر قائم امریکی بحریہ کے فوجی کیمپ پینڈالٹن میں نئی بٹالین کی تشکیل کے دوران ان اہلکاروں کو حراست مزید پڑھیں

خواجہ سراؤں پر زمین تنگ: ساہیوال کے علاقے ہڑپہ میں دو خواجہ سراؤں کا بے دردی سے قتل

ساہیوال (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال سے 35 کلومیٹر دور ہڑپہ میں دو خواجہ سراؤں کو انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ہڑپہ کی حدود کچی آبادی جناح ٹاون ہڑپہ اسٹیشن پر دو خواجہ سراؤں کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خواجہ سرا اشفاق مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر اور کالم نویس عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عرفان صدیقی کو اسلام آباد میں مجسٹریٹ مہرین بلوچ کی عدالت مزید پڑھیں

کراچی: خون سفید ہوگیا، سنگدل بیٹے نے ماں کو زہر کا ٹیکہ لگا کر قتل کر دیا

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں گھریلو جھگڑے پر سنگدل بیٹے نے زہر کا ٹیکہ لگا کر ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ بادشاہ بی بی کی لاش دو روز قبل اتحاد ٹاؤن سے ملی تھی، مقتولہ کی بیٹی نے بھائیوں پر ماں کے قتل کا الزام لگایا تھا۔ مزید پڑھیں

لاہور: سپیریئر یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ڈیرہ غازی خان کا طالب علم پُراسرار طور پر ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں 22 سالہ نوجوان طالب علم کی پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا دی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران نامی طالب علم کے ہاسٹل کا مزید پڑھیں

اسلام اباد: پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ش ح ط) اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ اور معروف کالم نگار عرفان صدیقی کو انکے رہائشگاہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا میں 16 سال بعد سزائے موت پر عمل درآمد شروع، 5 کے احکامات جاری

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی وفاقی حکومت نے 16 سال کے وقفے کے بعد خطرناک قیدیوں کو سنائی جانے والی سزائے موت پر عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی وفاقی حکومت نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وہ 16 برس کے وقفے کے بعد سزائے مزید پڑھیں