راجستھان: بھارتی فوج نے اپنی ہی سرزمین پر میزائل داغ دیئے

راجستھان (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے راجستھان کے مغربی ضلع جیسلمیر کے پوکھران رینج میں مشق کے دوران تین میزائل غلط فائر کردیے جس سے آس پاس کے علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے انڈیا ٹوڈے نے رپورٹ کیا کہ فائرنگ کی مشق پوکھران میدان میں ہو رہی تھی کہ اس دوران مزید پڑھیں

یوکرینی فوجی کے قتل کی ویڈیو وائرل، جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

ماسکو + کیف (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے ،جس میں روسی فوجی ایک یوکرینی جنگی قیدی کو ہلاک کر رہے ہیں۔ چھ مارچ کو، سوشل نیٹ ورکس پر ایک گرافک ویڈیو نمودار ہوئی جس میں روسی فوجی ایک غیر مسلح یوکرینی جنگی قیدی کو مزید پڑھیں

پشاور: توہین مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ مواد شیئر کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ ملزم کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مزید پڑھیں

کراچی پولیس کا شہریوں کے اغوا میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) نے نارتھ ناظ آباد تھانے کی چھت سے تین مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ انسداد اغواء برائے تاوان سیل (اے وی سی سی) نے کراچی کے نارتھ ناظم آباد تھانے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 50 لاکھ تاوان کیلئے اغوا شدہ 3 نوجوان تھانے کی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد بازیابی کیس: صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کر دئیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکرٹری، سیکریٹری داخلہ سندھ کو بھی نوٹس جاری کر دیا جبکہ آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل ، ڈپٹی اٹارنی جنرل کو بھی مزید پڑھیں

یمن: حوثی باغیوں نے خواتین پر پابندیاں عائد کردیں

صنعا (ڈیلی اردو/رائٹرز) یمن کے شمالی علاقوں میں حوثی باغیوں نے اپنی حکومت قائم کرتے ہی خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں پر سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو عوامی مقامات پر اسلامی قوانین اور ملکی ثقافتی اقدار کی سختی سے پاسداری کرنا ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یمن مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان اظہر مشوانی تاحال لاپتہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان اظہر مشوانی کے گھر والوں کے مطابق وہ لاپتہ ہیں اور ان کا الزام ہے کہ ایک روز پہلے لاہور میں ان کے گھر کے سامنے سے انھیں اٹھایا گیا ہے۔ اظہر مشوانی نہ صرف عمران مزید پڑھیں

سندھ: ہندو دیوتا کی توہین کے الزام میں میرپور خاص سے صحافی گرفتار

میر پور خاص(ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ میں پولیس نے ہندو دیوتا شری ہنومان کی توہین کے الزام میں توہین مذہب کے قانون کے تحت ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں میر پور خاص کے تھانہ سیٹلائیٹ میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ شکایت کنندہ رمیش کمار کا مزید پڑھیں

افغان شہریوں کے ماورائے عدالت قتل پر برطانوی فوج کے خلاف انکوائری شروع

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) برطانوی اسپیشل فورسز کے اہلکاروں پر الزام ہے کہ انہوں نے افغانستان میں جان بوجھ کر عام شہریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا۔ ان الزامات کی انکوائری بدھ کے روز لندن میں شروع ہو گئی برطانیہ کی وزارت دفاع نے گزشتہ برس نشر کی گئی بی بی سی کی ایک مزید پڑھیں

برطانیہ کا ایرانی پاسدارن انقلاب کے مزید عہدے داروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) برطانیہ نےاثاثے منجمد کرنے اور ویزا پر پابندیوں جیسی تعزیرات کے تازہ ترین سلسلے میں، پیر کو ایرانی پاسداران انقلاب یا آئی آر جی سی کے مزید اعلیٰ عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں ۔ ان میں فنانسرز اور کمانڈرز شامل ہیں۔ برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں