ایران میں نابالغ قیدیوں کو ’خوفناک تشدد‘ کا سامنا ہے، ایمنسٹی

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/ای ایف پی) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ بچوں کو شدید جنسی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ گرفتار شدگان میں 12 سال تک کی عمروں کے بچے بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نےایرانی حکومت پر مظاہروں کے مزید پڑھیں

پولینڈ میں 6 ‘روسی’ جاسوس گرفتار

وارسا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) اس نیٹ ورک سے منسلک افراد نے پولینڈ میں ان اہم مقامات پر خفیہ کیمرے نصب کیے ہوئے تھے جہاں سے ٹرین کا گزر ہوتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق چھ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان کا تعلق پولینڈ کے مشرق میں واقع ایک ملک سے مزید پڑھیں

2 ہزار افغان شہری متحدہ عرب امارات کی ’حراست‘ میں ہیں، ہیومن رائٹس واچ

ابوظہبی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد ریسکیو کر کے متحدہ عرب امارات پہنچائے گئے سینکڑوں افراد پچھلے پندرہ ماہ سے بلاوجہ اماراتی حراست میں ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ایسے تقریباﹰ ستائیس سو افغان شہری جنہیں مزید پڑھیں

اسپین میں مشتبہ آبدوز سمندر میں ہی چھوڑ دی گئی

میڈرڈ (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے پی) اسپین میں حکام کو پیر کے روز کھلے اسمندر میں عملے کے بغیر ایک آبدوز ملی تھی ، انہیں شبہ ہے کہ اسے کوکین کی نقل و حمل کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ Sub surfaces.@AFP's Miguel Riopa photographs Spanish Guardia Civil capturing an alleged narco-submarine off Illa مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی کئی شقیں خلاف اسلام و سنت قرار دیدیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کی کئی شقوں کو خلاف اسلام و سنت قرار دیتے ہوئے خود اختیار کردہ شناخت سے متعلق دفعات کو غیر شرعی قرار دے دیا۔ چیئرمین کونسل قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں میں گرو کے تصورکو مسترد کرتے ہیں۔ اسلامی نظریاتی مزید پڑھیں

400 سے زائد فوجی افسران نے توشہ خانہ سے فائدہ اٹھایا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں میں سیاستدان اور بیوروکریٹس کے ساتھ اہم عہدوں پر فائز کئی فوجی افسران بھی شامل ہیں۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق توشہ خانہ کے ہزاروں تحائف میں سے 400 سے زیادہ فوجی افسران نے بھی حاصل کیے۔ کرنل، لیفٹیننٹ اور برگیڈیئر سے لے کرجنرل تک کے مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کا مقابلہ مشکوک، ہلاک افراد کے اہلخانہ کا احتجاج

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں کاؤنٹر ٹیرا رزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گزشتہ روز ایک کارروائی میں 2 دہشت گردوں کو مارنے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ آج مقابلے میں مارے گئے نوجوانوں کے اہل خانہ نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بچوں کو جعلی مقابلے مزید پڑھیں

پاک ایران سرحدی علاقوں میں بڑھتی کشیدگی، وجوہات کیا ہیں؟

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاک ایران سرحدی علاقوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے خطے میں مجموعی سلامتی کی صورتحال شدید متاثر ہو رہی ہے۔ ایرانی صوبہ سیستان بلوچسان، کردستان اور پاکستانی سرحد سے ملحقہ دیگر کئی علاقوں کو شورش نے لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ دو طرفہ سرحدی سیکورٹی اور مزید پڑھیں

ایرانی جنگی طیارے کی آذربائیجان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی، باکو میں سفیر طلب

باکو (ڈیلی اردو/این این آئی) آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی باکو میں متعین ایران کے سفیر کوطلب کیا ہے اوران سے ایک ایرانی جنگی طیارے کی مبینہ طور پر آذربائیجان کی سرحد کے قریب پرواز اوراس کو عبور کرنے پر احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

میانمار کی فوج کے حملے میں راہبوں سمیت 28 سے زائد افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی فوج نے خانقاہ پر حملہ کرکے راہبوں سمیت 28 سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق میانمار کی فوج نے ہفتے کے روز میانمار کے نان نین گاؤں پر گولہ باری کی تھی۔ مقامی اخبار کا کہنا ہے کہ میانمار کی فوج نے خانقاہ میں چھپے مزید پڑھیں