بحرین میں اسلام پر متنازعہ آن لائن بحث: شیعہ برادری کے 3 افراد کو ایک سال قید کی سزا

بحرین (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) بحرین میں مذہب اسلام پر متنازعہ بلاگ پوسٹس کی سیریز اور یوٹیوب ویڈیوز میں ہونے والے بحث و مباحثے کے لیے تین مردوں کو ایک ایک برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بحرین میں 30 مارچ جمعرات کے روز سرکاری استغاثہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) ایک امریکی عدالت نے پورن اسٹار سٹورمی ڈینیئلز کو منہ بند رکھنے کے لیے رشوت دینے کے الزام میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ وہ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں۔ پورن اسٹار سٹورمی ڈینیئلز کو سن 2016 مزید پڑھیں

روس نے جاسوسی کے الزام میں امریکی صحافی کو گرفتار کرلیا

ماسکو + واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) روس میں امریکی اخبار کے رپورٹر کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی رپورٹر ایون گرشکووچ کی روس کی عدالت میں پیشی ہوئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی عدالت نے امریکی رپورٹر کو 29 مئی تک حراست میں رکھنے کا حکم مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں حکام کا کہنا ہے کہ دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جنھیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق یہ لاشیں بدھ کی صبح کیچ کے نواحی علاقے کوالوہ ڈانڈار جت کے مقام سے ملی ہیں۔ لیویز فورس نے لاشوں کو تحویل مزید پڑھیں

جنرل باجوہ پر تنقید: سابق جرنیل کے اہلخانہ نے سویلین بیٹے کے کورٹ مارشل پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے پر تنقیدی خط لکھنے اور اسے دیگر فوجی جرنیلوں کو بھی بھیجنے کے معاملے پر پانچ برس قید کی سزا پانے والے حسن عسکری کے والدین نے خاموشی توڑ دی ہے۔ حسن عسکری کے مزید پڑھیں

میکسیکو: مہاجرین کے کیمپ میں آتشزدگی، 39 پناہ گزین ہلاک

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو/اے ایف پی)میکسیکو کے مہاجرین حراستی کیمپ میں رات گئے اچانک آگ لگنے سے 39 تارکین وطن ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق میکسیکو میں امریکی سرحد کے قریب مہاجرین حراستی کیمپ میں آگ لگنے سے 39 مہاجرین ہلاک ہوگئے جہاں تقریباً 70 مہاجرین مزید پڑھیں

لیبیا کے عوام اور تارکین وطن کیخلاف انسانی حقوق کے جرائم کا انکشاف

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ انسانی حقوق کے ماہرین نے پیر کو کہا کہ ایسے شواہد موجود ہیں کہ لیبیا کے عوام اور تارکین وطن کے لیے انسانیت کے خلاف ارتکاب کیا گیا ہے۔جن میں خواتین کو جنسی غلامی پر مجبور کرنا شامل ہے۔ ???????? There are reasonable مزید پڑھیں

افغانستان: لڑکیوں کی تعلیم کیلئے سرگرم معروف کارکن مطیع اللہ ویسا گرفتار

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) مطیع اللہ ویسا افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے ایک پروجیکٹ کے بانی اور بند اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے لیے سرگرم ہیں۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے مطابق طالبان حکام نے مطیع اللہ ویسا کو کابل میں گرفتار کرلیا ہے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن (یو مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرِ دفاع کی برطرفی کے بعد مظاہرے پھوٹ پڑے

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے ‘متنازع’ عدالتی اصلاحات روکنے والے اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ کو عہدے سے فارغ کر دیا ہے جس کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق یواف گیلانٹ نے ایک بیان مزید پڑھیں

حوثی باغیوں نے یمن آنے والی امدادی پروازوں پر پابندی عائد کردی

صنعا (ڈیلی اردو/اے پی) یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ وہ ہفتے سے دارالحکومت صنعا پہنچنے والی اقوامِ متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں کی امدادی پروازوں پر سخت پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔ حوثیوں کے زیرِ انتظام سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ رواں ماہ مزید پڑھیں