مسجد الاقصیٰ سے 350 سے زائد فلسطینی گرفتار

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) اسرائیلی پولیس نے بدھ کو علی الصبح مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں جھڑپوں کے بعد ساڑھے تین سو سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی پولیس نے ان گرفتاریوں کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسرائیلی پولیس کے ایک ترجمان نے مزید پڑھیں

سویڈن: عدالت نے قرآنی نسخوں کو نذر آتش کرنے سے متعلق مظاہروں پر پابندی ختم کردی

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) سویڈن کی ایک عدالت نے منگل کے روز ایک اہم فیصلہ سنایا اور پولیس کے اس اقدام کو کالعدم قرار دے دیا جس میں وہ قرآنی نسخوں کو نذر آتش کیے جانے کے خلاف ہونے والے دو مظاہروں پر پابندی لگانا چاہتے تھے، جب کہ اسی طرح مزید پڑھیں

بیت المقدس: مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی پولیس کا دھاوا، 14 فلسطینی زخمی

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) بیت المقدس میں واقع مسجدِ اقصٰی پر اسرائیلی پولیس کے چھاپے کے دوران کم از کم 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس کا دعویٰ ہے کہ اس نے نمازِ فجر سے قبل اس وقت مسجد پر چھاپہ مارا جب آتشیں مواد، لاٹھیوں اور پتھروں سے مسلح ’مظاہرین‘ نے مزید پڑھیں

افغانستان: رمضان میں گانے نشر کرنے پر طالبان نے خواتین کا ریڈیو سٹیشن ”صدائے بانوان“ بند کر دیا

کابل (ڈیلی اردو/نیٹ نیوز) طالبان نے خواتین کے زیرانتظام ریڈیو سٹیشن ”صدائے بانوان“ کو ماہ رمضان کے تقدس اور احترام کا خیال نہ رکھنے اور مملکت کے قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر بند کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے اطلاعات اور ثقافت کے ڈائریکٹر معیزالدین احمدی نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا ’ڈیتھ اسکواڈ‘ ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بنگلہ دیش کی انسداد دہشت گردی فورس (آر اے بی ون) ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث ہے۔ ڈی ڈبلیو اور نیترا نیوز نے اپنی ایک نئی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں ایسی غیرقانونی ہلاکتوں کی چھان بین کی ہے۔ ڈی ڈبلیو اور نیترا نیوز کی مشترکہ تحقیق کے مطابق ماورائے عدالت قتل مزید پڑھیں

بھارت: کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں کے مبینہ تشدد سے مسلمان تاجر ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست کرناٹک کے ضلع رام نگر میں پانچ افراد پر مشتمل مبینہ گائے کے محافظوں (گاؤ رکشکوں) کے گروہ نے جانور لے جانے والے ایک 35 سالہ شخص کو قتل کر دیا ہے۔ اس واقعے کے خلاف مقامی مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں

امریکی طیارے کی ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، وارننگ جاری

تہران (ڈیلی اردو) امریکی بحریہ کا طیارہ خلیج عمان میں ایرانی حدود میں داخل ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی حدود میں آنے پر ایران نے امریکی بحریہ کے طیارے کو وارننگ جاری کی۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ نے امریکی بحریہ کے طیارے کو سرحد کے اندر داخل ہونے پر خبردار مزید پڑھیں

کراچی میں مفتی عبدالقیوم کے قتل میں ملوث پولیس افسر گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مفتی عبدالقیوم کے قتل میں ملوث پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مفتی عبدالقیوم کے قتل کی سپاری پولیس کے انٹیلی جنس افسر محمد عتیق نے دی۔ حکام کا مزید بتانا ہے کہ ملزم عتیق قتل کی واردات براہ راست سی سی مزید پڑھیں

لاہور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سابق پولیس کے ایس پی ہلاک

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سابق سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) فرحت عباس ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ملت پارک کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کی جس سے سابق ایس پی فرحت عباس مزید پڑھیں

امریکی عدالتوں نے ایرانی اثاثے غیرقانونی طور پر منجمد کیے ہیں، عالمی عدالت انصاف

دی ہیگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) جمعرات کو عالمی عدالت انصاف کے ججوں نے یہ جزوی فیصلہ سناتے ہوئے کہ واشنگٹن نے عدالتوں کو غیر قانونی طور پر کچھ ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کی اجازت دی تھی، امریکہ کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، رقم کا تعین بعد میں کیا جائے مزید پڑھیں