پاکستان سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرے، اقوامِ متحدہ

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ دو برس قبل پراسرار حالات میں انتقال کر جانے والے سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرے۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر عثمان کاکڑ جون 2021 کو کوئٹہ میں پراسرار مزید پڑھیں

سینئر صحافی عابد میر اسلام آباد سے ‘لاپتہ’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صحافی اور مصنف عابد میر مبینہ طور پر اسلام آباد سے لاپتا ہو گئے ہیں۔ عابد میر کے بھائی خالد میر نے میڈیا کو بتایا کہ اُن کا آخری مرتبہ بدھ کی شام ساڑھے چھ بجے اہلِ خانہ سے رابطہ ہوا مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا مارٹر گولہ آبادی پر آ گرا، 3 دیہاتی ہلاک، 6 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست بہار کے ضلع گایا میں فوج کا مارٹر گولہ آبادی پر آ گرا، جس کے نتیجے میں 3 دیہاتی ہلاک ہوگئے۔ مارٹر گولہ بھارتی فوج کی فائرنگ رینج سے باہر گرا جس کی وجہ سے اموات ہوئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلعی ایس ایس پی نے کہا کہ مزید پڑھیں

میکسیکو میں مسلح گروہ نے 4 امریکی شہریوں کو اغوا کرلیا

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) امریکہ کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق میکسیکو کے شہر ماتاموروس میں اغوا ہونے والے چار امریکی شہری کاسمیٹک سرجری کی غرض سے میکسیکو گئے تھے۔ چار میں سے ایک مغوی زینڈل کی بہن زیلنڈریا براؤن نے خبر رساں ادارے اے پی کو بتایا کہ ’آپ کے خاندان کے کسی فرد مزید پڑھیں

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ’ہولی‘ منانے والے طلبہ پر جمعیت کا حملہ، 15 ہندو زخمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کے احاطے میں انتظامیہ کی اجازت سے ہولی کھیلنے والے طلبہ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ہندو برادری کے 15 طالبعلم زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ پیر کے روز پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے سامنے پیش آیا، جہاں 30 کے قریب ہندو طلبہ ہولی منانے کیلئے جمع مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی کشمیر میں تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے والے فوجی افسر کو عمر قید کی سزا

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ایک فوجی عدالت نے تین کشمیری نوجوانوں کوایک جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے کا مجرم قرار دے کر ایک فوجی افسر کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فوجی افسر کیپٹن بھوپیندر سنگھ پر کورٹ مارشل کے دوران یہ الزام درست ثابت ہوا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے سب سے بڑے کیمپ میں آتشزدگی، 12 ہزار افراد بے گھر

ڈھاکا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں میں آگ لگنے سے 2 ہزار سے زائد کیمپ جل کر خاکستر ہوگئے اور تقریباً 12 ہزار لوگ بے گھر ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کمشنر میزان الرحمٰن نے بتایا کہ دنیا کی سب سے بڑی پناہ مزید پڑھیں

طالبات کو زہر دینے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایران کے سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں ایرانی اسکول کی طالبات کو زہر دینے کا عمل ’ناقابل معافی جرم تھا اور اس کے مرتکب افراد کو سخت سے سخت سزا‘ ملنی چاہیے۔ ایران کی نیم سرکاری ایجنسی تسنیم اور خبر رساں ایجنسی مہر نے مزید پڑھیں

کراچی: خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدی جیل سے رہا

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی مقامی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ Today's update: Total 137 afghans refugees have been deported to Afghanistan from Karachi. Around 600 are still imprisoned in different jails of Sindh. pic.twitter.com/Se54jA9olz — Moniza Kakar (@Moni_Kakar) March 4, 2023 افغان وزارتِ اطلاعات کے مزید پڑھیں

نسل کُشی دراصل ہے کیا؟

جنیوا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اقوام متحدہ کی نسل کُشی کی تعریف کے مطابق ایسی کوئی بھی کارروائی، جو ’’کسی قومی، نسلی یا مذہبی گروہ کو مکمل طور پر یا جزوی طور پر تباہ کرنے کے ارادے سے کی گئی ہو۔‘‘ جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے حالیہ اجلاس کے افتتاحی دن ایک مزید پڑھیں