لیبیا سے یورپ جانے والی کشتی الٹنے سے 73 تارکین وطن ہلاک

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا سے یورپ جانے والی کشتی الٹنے سے 73 تارکین وطن لاپتہ ہوگئے جن کے متعلق قیاس کیا جا رہا ہے کہ وہ ہلاک ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت کا کہنا ہے کہ کشتی منگل کو الٹی تھی، لیبیا کے حکام نے دوبنے والے 11 افراد کی مزید پڑھیں

پشاور: سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والدین غداری کے مقدمے میں باعزت بری

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والدین کوغداری، دہشت گردی کی مالی معاونت اور سہولت کاری کے مقدمے میں باعزت بری کردیا ہے۔ عدالت نےبدھ کو پروفیسر اسماعیل اور ان کی اہلیہ کو بری کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے فیصلے میں کہا مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں 10 ہزار آباد کاری یونٹس کی تعمیر کے سخت خلاف ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے ہم اسرائیل کے کل مبینہ طور پر تقریباً 10,000 آبادکاری یونٹس کو آگے بڑھانے اور مغربی کنارے میں نو چوکیوں کو جو پہلے اسرائیلی قانون کے تحت غیر قانونی تھیں قانونی حیثیت دینے کی ایک کارروائی مزید پڑھیں

امریکا: مشیگن کے یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) مشیگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے کیمپس میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ بعد میں مشتبہ حملہ آور نے بھی کیمپس کے باہر خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔ مشیگن یونیورسٹی پولیس نے منگل کی صبح مزید پڑھیں

رُکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کراچی جیل سے رہا کردیا گیا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو تمام مقدمات میں ضمانت اور ایک کیس میں بری کرنے کے عدالتی فیصلے کے بعد منگل کو کراچی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ علی وزیر کے خلاف مجموعی طور پر مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس میں کینیا تعاون نہیں کر رہا، تحقیقاتی ٹیم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس پر ازخود نوٹس کی کارروائی کے دوران عدالت نے اب تک کی پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اس معاملے میں اقوام متحدہ کو بھی شامل کرے۔ پاکستانی صحافیارشد شریف کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر مقدمات میں ضمانت ہونے کے باوجود بھی جیل میں کیوں؟

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) قبائلی جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو تمام مقدمات میں ضمانت اور ایک کیس میں بری کرنے کے فیصلے کے ایک ہفتے سے زائد گزر جانے کے باوجود بھی رہائی نہیں مل سکی ہے۔ علی وزیر کے خلاف مجموعی طور پر 19 مقدمات درج تھے جن مزید پڑھیں

چیچنیا کے فوجی کمانڈر کو لفافے کے ذریعے زہر دینے کی کوشش

گروزنی (ڈیلی اردو) چیچنیا کے فوجی کمانڈر کو لفافے کے ذریعے زہر دینے کی کوشش کی گئی، یہ بات صدر رمضان قادریوف نے آج صبح بتائی ہے۔ صدر رمضان قادریوف نے کہا کہ ’آپتے علاؤالدینوف احمد اسپیشل فورسز کے کمانڈر اور سیکنڈ آرمی کور کے ڈپٹی کمانڈر ہیں‘۔ ان کا کہنا تھا کہ علاؤالدینوف روبہ مزید پڑھیں

اسرائیل یروشلم میں فلسطینیوں کے مکانات کیوں مسمار کر رہا ہے؟

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) فلسطینیوں کا ماننا ہے کہ انتہائی دائیں بازو کی قوم پرست اسرائیلی حکومت کی جانب سے مکانوں کو مسمار کرنے کی رفتار میں اس قدر تیزی دراصل مشرقی یروشلم پر کنٹرول کے لیے جاری وسیع تر جنگ کا ہی ایک حصہ ہے۔ رطب مطار کا کنبہ بڑھ رہا مزید پڑھیں

چینی غبارہ ‘جاسوسی’ کے ایک بڑے پروگرام کا حصہ تھا، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے/ روئٹرز) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کئی روز تک امریکی فضائی حدود میں پرواز کرتے رہنے والا چینی غبارہ، چالیس ممالک کو نشانہ بنانے والے ایک بڑے نگرانی کے پروگرام کا حصہ تھا۔ ایک سینیئر امریکی اہلکار نے نو فروری جمعرات کے روز کہا کہ مزید پڑھیں