بارکھان: صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کی نجی جیل میں قید خاتون و بیٹوں کی لاشیں کنویں سے برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیرِاعلیٰ نے بارکھان کے قریب کنویں سے تین لاش ملنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دینے کی ہدایت کردی ہے۔ دوسری جانب صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات پر کہا ہے کہ میری مزید پڑھیں

ایرانی فورسز نے سیستان بلوچستان کے سرحدی علاقے میں سینکڑوں گدھے ہلاک کر دیے

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران میں مقامی ذرائع نے بی بی سی فارسی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ سیستان اور بلوچستان کے سرحدی علاقے کلیگان میں ایرانی سکیورٹی دستوں نے سینکڑوں گدھے ہلاک کر دیے ہیں۔ سنیچر کو ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک کچی سڑک اور اس کے ارد مزید پڑھیں

امریکی ریاست میسیسپی میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) عہدیداروں نے بتایا ہے کہ جمعے کے روز امریکی ریاست میسیسپی کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے چھ افراد کو ہلاک کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق میسیسپی کے پبلک سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان بیلی مارٹن نے مزید پڑھیں

چین نے دو امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے پی) چین نے تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے والی دو امریکی کمپنیوں لاک ہیڈ مارٹن اور ریتھیون پر تجارت اور سرمایہ کاری کی پابندیاں لگا دی ہیں۔ یہ کمپنیاں فوجی سازو سامان تیار کرتی ہیں۔ چین دعویٰ کرتا ہے کہ تائیوان اس کا علاقہ ہے۔ چین کی وزارت تجارت نے جمعرات کو مزید پڑھیں

ایران کے متعدد شہروں میں مظاہرے

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) ایران میں مظاہرین نے گزشتہ رات مختلف شہروں میں سڑکوں پر مظاہرے کیے۔ آن لائن ویڈیوز سے اندازہ ہوتا ہے کہ مہینوں تک بدامنی سے دوچار اسلامی جمہوریہ میں حالیہ ہفتوں کے دوران یہ سب سے بڑے مظاہرے تھے۔ یہ مظاہرے، ایران میں مظاہرہ کرنے کے الزام میں دو مزید پڑھیں

بھارتی ریاست ہریانہ میں گائے کے نام پر مسلم نوجوانوں کو ‘زندہ جلا دیا گیا’

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) مسلم نوجوانوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ شدت پسند ہندوؤں نے دونوں کو اغوا کیا اور پھر انہیں ‘زندہ جلا کر’ ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی تفتیش کر رہی ہے کہ اس میں گؤ رکشک شامل ہیں یا نہیں۔ مزید پڑھیں

فوج کے خلاف مہم چلانے کا الزام: پاکستان تحریکِ انصاف کےکارکن کو 5 برس قید کی سزا

فیصل آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے شہر فیصل آباد کی عدالت نے فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن کو پانچ برس قید کی سزا سنا دی ہے۔ سزا پانے والے سکندر زمان کی عمر 30 سال ہے جن پر الزام مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کے ایک ساتھ بیٹھنے پر پابندی عائد

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ نے طلبہ و طالبات کے ساتھ بیٹھنے اور گھومنے پر پابندی عائد کردی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طلبہ و طالبات کے ساتھ بیٹھنے اور یونیورسٹی کی حدود میں گھومنے پھرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے حوالے سے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پاکستان میں فوج اور عدلیہ پر تنقید کے خلاف مجوزہ قانون سازی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے قانون کا مقصد فوج اور عدلیہ کے خلاف تنقید کو تقریباﹰ ناممکن بنا دینا ہے۔ نئی ترمیم کے بعد ان دونوں ادارو پر تنقید کے جرم میں وارنٹ کے بغیر گرفتاری اور پانچ سال تک قید کی سزا دی جاسکے گی۔ حکومت پاکستان مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں ایران کا جاسوسی کا منصوبہ ناکام

کینبرا (ڈیلی اردو/وی او اے) آسٹریلوی سیکیورٹی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایران کی طرف سے غیر ملکی مداخلت کی سازش کو نا کام بنا دیا ہے۔ اس سازش میں مبینہ طور پر وہ افراد شامل تھے جو ایک ایرانی نژاد آسٹریلوی کے گھر کی نگرانی کر رہے تھے، جن کا تعلق گزشتہ مزید پڑھیں