کانگو میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی فائرنگ سے 8 شہری ہلاک، 28 زخمی

برازاویلے (ڈیلی اردو/اے پی پی) کانگو میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی انتباہی فائرنگ سے 8 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ #BREAKING Eight civilians killed by peacekeepers in attack on UN convoy in DR Congo: governor pic.twitter.com/HFImskOJMp — AFP News Agency (@AFP) February 8, 2023 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کیوو کے مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن سوزی سے متعلق ریلی پر پابندی عائد

اسٹام ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسٹاک ہوم میں نیٹو مخالف ایک ریلی کو، جس میں قرآن کو نذر آتش کرنے کا پروگرام بھی شامل تھا، نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ یہ قدم گزشتہ ماہ کے ایسے ہی ایک واقعے کے بعد اٹھایا گیا ہے جب قرآن سوزی کے بعد ترک سفارت مزید پڑھیں

ڈاکٹر شکیل آفریدی پر ساہیوال جیل میں تشدد کا الزام، تحقیقات کیلئے عدالت سے رجوع

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) بظاہر اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ کی نشاندہی میں امریکہ کی مدد اور شدت پسند تنظیم کی مبینہ معاونت کےعائدہ کردہ الزام میں گرفتار شکیل آفریدی کے اہلِ خانہ نے الزام لگایا ہے کہ ان پر جیل میں تشدد کیا گیا ہے۔ قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام مزید پڑھیں

امریکی ڈرون فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) لیٹویا کے دارالحکومت ریگا کے مضافات میں امریکہ کے ’ایج اٹانومی‘ ڈرون پروڈکشن پلانٹ سے کالے دھوئیں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ ایمرجنسی سروس کے مطابق منگل آٹھ فروری کو چھوٹے سے بالٹک ملک لیٹویا کے مزید پڑھیں

بھارت: گائے کی سمگلنگ اور ذبح کرنے کے الزام میں 120 افراد گرفتار

اترپردیش (ڈیلی اردو/این این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں گائے کی سمگلنگ اور ذبح کرنے میں ملوث 120 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ This is from #Bareilly, #UttarPradesh. #UPPolice have arrested 120 people mostly #Muslims in cow smuggling and cow slaughter cases.#UPModel #YogiModel pic.twitter.com/QKA3ZYGHHZ — Hate Detector ???? (@HateDetectors) February 7, 2023 این مزید پڑھیں

پاکستان سے ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ طالبان حکومت کی لائف لائن ہے، بلوم برگ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی جریدے بلوم برگ نے پاکستان سے ڈالرز کی اسمگلنگ کو افغانستان میں طالبان حکومت کی لائف لائن قرار دیا ہے۔ عالمی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ تاجر اور دیگر ذرائع سے یومیہ 50 لاکھ ڈالر پاکستان سے افغانستان جارہے ہیں، پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ طالبان مزید پڑھیں

شام کے راجو جیل سے داعش کے 20 خطرناک قیدی فرار

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی) شام میں ایک جانب جہاں حکام ہلاکت خیز زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھے وہیں ایک جیل سے خطرناک قیدیوں کےفرار کا واقعہ بھی پیش آیا ہے۔ ،غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پیر کو جب شام اور ترکیہ میں زلزلہ آیا تو عین مزید پڑھیں

راولپنڈی:توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص گرفتار، مشتعل افراد کا تھانے پر دھاوا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پولیس نے ایک شخص کو توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ مذکورہ شخص کی گرفتاری کے بعد مشتعل افراد نے تھانے کا گھیراؤ کر کے اس کی عمارت پر حملہ بھی کیا گیا۔ پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کرکے مشتعل مزید پڑھیں

اسلامی انقلاب سالگرہ: ایران میں ہزاروں قیدیوں کیلئے عام معافی کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے جیلوں میں موجود ہزاروں قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کے حکم پر تقریباً دس ہزاروں قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ سپریم لیڈر کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان نے’گستاخانہ مواد‘ کی اشاعت پر وکی پیڈیا بلاک کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی) پی ٹی اے کے مطابق سماعت کا موقع فراہم کیے جانے کے باوجود آن لائن پلیٹ فارم کی جانب سے کسی طرح کی وضاحت نہیں کی گئی۔ وکی پیڈیا کی انتظامیہ کے مطابق پابندی سے کروڑوں صارفین علمی مواد تک رسائی سے محروم ہو جائیں گے۔ پاکستان میں مزید پڑھیں