حماس کا الشفا ہسپتال کے نیچے کمانڈ سینٹر موجود ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ بی بی سی) اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا ہسپتال کو گھیرے میں لے کر وہاں ٹینکوں سمیت آپریشن شروع کر دیا ہے۔ امریکہ نے اسرائیل کی انٹیلیجنس معلومات کی حمایت کی تھی مگر آپریشن کے بعد وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ہسپتالوں میں مسلح لڑائی مزید پڑھیں

حماس کی جانب سے ہسپتالوں کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے ثبوت موجود ہیں،اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کے پاس ایسے “اشارے” ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ حماس کے جنگجوؤں نے غزہ کی پٹی میں بچوں کے ایک ہسپتال میں یرغمال بنائے گئے لوگوں کو قید کیا تھا جنہیں 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حملے کے مزید پڑھیں

غزہ کے الشفا ہسپتال میں 170 لاشوں کی اجتمائی قبر میں تدفین کی اطلاعات

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بی بی سی کے غزہ سے نامہ نگار راشدی ابو الوف کے مطابق انھوں نے غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے اندر باقی رہ جانے والے کچھ صحافیوں سے بات کی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک نے مجھے بتایا کہ ’ہسپتال کے ایک چھوٹے سے مزید پڑھیں

الشفا ہسپتال میں تین نرسوں کی ہلاکت ہوئی ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال میں تین نرسیں ہلاک ہو گئیں ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال کے ارد گرد ’بمباری اور مسلح جھڑپوں‘ میں شدت آنے کے بعد ہسپتال کی تین نرسیں مبینہ طور پر ہلاک ہو گئی ہیں۔ اتوار کو ایک مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتالوں پر حملوں کے بعد لوگوں کا انخلا، طبی آلات بند ہونے سے مریض مرنا شروع

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا کو گھیرے میں لے لیا ہےجہاں ڈاکٹروں کے مطابق آخری جنریٹر کا ایندھن ختم ہونے کے بعد پانچ مریض ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں ایک قبل از وقت پیدا ہونے والا بچہ بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کی الشفا ہسپتال سمیت دیگر طبی مراکز پر بمباری کی اطلاعات

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) غزہ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جمعے کو غزہ کے تین اسپتالوں کے قریب بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں اموات بھی ہوئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارتِ صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے مزید پڑھیں

ہنگو میں پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار ہلاک

ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیو مہم کے کارکنان کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1722599106194141528?t=QvqgeQrdpBrJb4hxQ9GwfA&s=19 ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ہنگو میں واقع دوآبہ کے علاقے میں پیش آیا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق تھانہ دوآبہ مزید پڑھیں

غزہ ایمبولنس حملے پر عالمی ادارۂ صحت کی تشویش، اسرائیل کے مطابق حماس کے جنگجو مارے گئے

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے جمعے کو غزہ کے الشفا ہسپتال کے باہر ایمبولنس پر اسرائیل کی فضائی کارروائی کو افسوسناک واقعہ قرار دیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے اس حملے کو تسلیم کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عسکریت پسند تنظیم حماس کے زیر استعمال مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتال پر حملے میں 500 سے زائد فلسطینی ہلاک، اسرائیل کی تردید

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) غزہ میں ہسپتال پر ہلاکت خیز حملے پر عالمی غم و غصے کے درمیان عرب رہنماؤں نے امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ طے شدہ سربراہی اجلاس کو منسوخ کر دیا ہے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے ہسپتال پر حملے کی تردید کی ہے۔ غزہ میں مزید پڑھیں

ٹانک میں انسداد پولیو ٹیم کے 4 افراد اغوا

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے انسداد پولیو مانیٹرنگ اسٹاف میں شامل خاتون سمیت چار اہلکاروں کو اغواء کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر ٹانک محمد شعیب کا کہنا ہے کہ مغویوں میں شامل خاتون ورکر اور ڈرائیور ڈرامائی انداز میں رہا کیے گئے۔ ٹانک میں جاری انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں