ایکسائز خیبر پختونخوا کا موٹر وے پولیس پر منشیات اسمگلنگ میں معاونت کا الزام

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا ایکسائز اسکواڈ اور موٹر وے پولیس کے درمیان تکرار کے واقعے کے بعد خیبر پختونخوا کے محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے موٹر وے پولیس پر منشیات اسمگلنگ میں معاونت کا الزام لگادیا۔ ترجمان محکمہ ایکسائز کے مطابق ایکسائز اہلکاروں کو 30 کلو ہیروئن کی ممکنہ اسمگلنگ کی خفیہ اطلاع مل مزید پڑھیں

کوہلو: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور اینٹی ایئر کرافٹ گن برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں چھپایا گیا اسلحہ و گولہ بارود برآم٘د کر لیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوہلو کاہان کے علاقے سوراف میں لیویز نے کارروائی کی ڈپٹی کمشنر کوہلو ممتاز کھیتران نے کارروائی سے متعلق خبروں کی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: نشے میں دھت پاک فوج کے ڈرائیور نے بچوں پر گاڑی چڑھا دی، ایک ہلاک، 5 شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں نشے میں دھت پاکستان آرمی کے ڈرائیور نے راہ چلتے تین بچوں کو کچل ڈالا۔ ایک کی موقع پر موت واقع ہو گئی جبکہ دو کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تیز رفتار پاک فوج کی گاڑی کی ٹکر مزید پڑھیں

کرسمس کے موقع پر امریکی ریاست ٹینیسی میں دھماکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں کرسمس کے موقع پر علی الصبح ایک زور دار دھماکا سنا گیا جس کے نتیجے میں قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ویل میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی میں دھماکا خیز مواد موجود تھا۔ Explosion in downtown Nashville was an مزید پڑھیں

طالبان لیڈروں کے پاکستان میں عسکریت پسندوں کے کیمپوں کے دورے، افغانستان کو گہری تشویش

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/ڈوئچے ویلے) افغان حکومت کو ان ویڈیوز پر گہری تشویش ہے، جن میں طالبان رہنماؤں کو ’پاکستان میں عسکریت پسندوں کے تربیتی کیمپوں‘ کے دورے کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ان ویڈیوز میں طالبان لیڈر زخمیوں سے ملاقات کرتے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ کابل سے جمعہ پچیس دسمبر کو ملنے مزید پڑھیں

کابل: پاکستان میں طالبان کی موجودگی افغان امن کوششوں میں رکاوٹ ہے، وزارت خارجہ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغان طالبان کی مبینہ موجودگی خطے میں موجود بحران کو جاری رکھے گی۔ افغان حکومت کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے و قت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی میں پاکستان کے دورے کے دوران پاکستان میں مقیم مزید پڑھیں

صحافی ڈینیل پرل قتل کیس: امریکا کا عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ڈینیل پرل قتل کیس میں بری ہونے والے عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے پرشدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں ، ہم سمجھتے ہیں کیس ابھی چل رہا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کے شام پر فضائی حملہ

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) شامی فضائیہ نے جمعے کے روز کہا کہ اس نے اسرائیل کی طرف سے مغربی صوبے حما پر کیے گئے میزائیل حملے کو پسپا کردیا ہے۔ جنگ زدہ ملک شام، اسرائیل پر فضائی حملوں کا الزام لگاتا رہا ہے اور ماضی میں اس کی تصدیق بھی ہوچکی ہے۔ جبکہ مزید پڑھیں

جماعت الدعوۃ سربراہ حافظ سعید سمیت دیگر ملزمان کو ایک اور مقدمے میں قید و سزائیں

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ سعید احمد سمیت 6 رہنماؤں کو ایک اور مقدمے میں سزائیں سنا دیں۔ اے ٹی سی کورٹ نمبر 3 کے جج اعجاز احمد بٹر کی جانب سے حافظ سعید، حافظ عبدالسلام، پروفیسر ظفر اقبال، محمد اشرف اور یحییٰ مجاہد کو مزید پڑھیں

لوئر دیر سے 4 دہشت گرد گرفتار، 375 کلو بارودی مواد سمیت دیگر مواد برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں بارودی مواد برآمد کر کے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ملاکنڈ ریجن نے خفیہ ذرائع سے اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گردوں کو بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا، مبینہ مزید پڑھیں