جرمنی: برلن میں فائرنگ، 4 افراد زخمی

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کے صبح جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والے چار وں افراد مزید پڑھیں

افغانستان: کابل دھماکوں سے لرز اُٹھا، 2 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کا دارالحکومت 3 مختلف مقامات پر ہونے والے یکے بعد دیگرے 4 دھماکوں سے گونج اُٹھا جس کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کا دارالحکومت ایک بار پھر دھماکوں سے لرز اُٹھا، رواں ماہ یہ چوتھا موقع ہے جب مزید پڑھیں

امریکی ریاست الی نوائے میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 3 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست الی نوائے میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈان کارٹر لینز میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ BREAKING: Three people are dead مزید پڑھیں

ہرنائی: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، کیپٹن سمیت 7 اہلکار زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا، کیپٹن سمیت 7 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی فورسز گزشتہ روز ہونے والے حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن میں مصروف تھے۔ Same area #Another مزید پڑھیں

بلوچستان: ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، نائب صوبیدار سمیت 7 اہلکار ہلاک، 6 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ جالاوان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، فرنٹیئر کور بلوچستان کے نائب صوبیدار سمیت 7 ایف اہلکار اور دو پرائیویٹ گارڈ ہلاک ہوگئے جبکہ چھ ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔ فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ حملہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 4 فوجی اہلکار ہلاک

گلگت بلتستان (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) صوبہ گلگت بلتستان کے ضلع استور کے علاقے منی مرگ میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 4 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کی مطابق انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق ہیلی کاپٹر انتقال مزید پڑھیں

شام: اسرائیل کے میزائل حملوں میں ایران کے حمایت یافتہ 6 جنگجو ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے رہائشی علاقوں پر میزائل داغے جسے پسپا کر دیا گیا۔ عالمی میڈہا کے مطابق شام کے علاقے مصياف ميں اسرائيلی جنگی طياروں نے ميزائل حملہ کيا جسے شامی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنادیا۔ Israel 'launches air strikes against Iranian military targets in Syria مزید پڑھیں

پاکستان کی مسلح افواج ہر طرح کے مذموم عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں، سربراہ پاک بحریہ

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہرطرح کے مذموم عزائم سے بخوبی آگاہ اور ان سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ وہ ہفتے کے روز پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 114 ویں MIDSHIPMEN پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

مولانا اجمل قادری کا نواز شریف دور میں اسرائیل کا خفیہ دورہ

لاہور (ڈیلی اردو) جمیعت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا اجمل قادری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 1998 میں نواز شریف کے دور حکومت میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔ ان کے وفد میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم سمیت دیگر لوگ شامل تھے۔ A revered Pakistani religious scholar confirms مزید پڑھیں

پنجگور: فٹبال سٹیڈیم کے قریب دھماکا، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فٹبال سٹیڈیم کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بوائز ہائی سکول عیسیٰ پنجگور کے واقع فٹ بال گراؤنڈ کے اس وقت ہوا جب فٹ بال کا میچ ہو رہا تھا۔ دھماکے میں ابتدائی اطلاع کے مزید پڑھیں