مسیحی برادری آج کرسمس جوش و خروش سے منا رہی ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دنیا بھر کی طرح مسیحی برادری پاکستان میں بھی کرسمس کا تہوار منا رہی ہے اور دعائیہ تقریبات میں ملک وقوم کی ترقی اورخوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جا رہی ہیں۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں کرسمس ٹری، اسنومین، برف سے ڈھکےگھر اور ماسک پہنے سانتا کلاز وہاں آنے والوں مزید پڑھیں

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کو خیبر میں داخلے سے روک دیا گیا

طورخم (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی انتظامیہ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو ضلع میں داخل ہونے سے روک لیا۔ پی ٹی ایم کے سربراہ ضلع خیبر کے علاقے طورخم میں جاری مزدور وقوم خوگاخیل کے دھرنے میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ جمرود بھگیاڑی چیک پوسٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 7 دستی بم برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) اسلام آباد پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سات دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دئیے۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ بھارہ کہو کے علاقے ڈھوک نین سکھ سے سات عدد ہینڈ گرنیڈ برآمد کر لیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 2 دہشت گرد اور ایک اہلکار ہلاک، 7 اہلکار زخمی

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ ڈٰی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے اجتماع پر فضائی حملہ، 21 دہشت گرد ہلاک، 9 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں 21 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلمند کے ضلع ناوا میں افغان سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے ایک اجتماع مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں نسلی فسادات میں 100 سے زائد افراد ہلاک

ادیس ابابا (ڈیلی اردو) مغربی ایتھوپیا میں نسلی فسادات میں 100 سے زائد افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ایتھوپین ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق 100 سے زائد افراد کی فائرنگ میں ہلاکت کا واقعہ بینیشینگل۔گوموز ریجن کے علاقے میٹیکل میں پیش آیا وزیراعظم آبے احمد کے دورے کے ایک روز بعد مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاکستانی فوجی ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاکستان فوج کا جوان ہلاک ہوگیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی پر ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ آئی مزید پڑھیں

برطانیہ اور پاکستان میں منی لانڈرنگ کے خدشات تاحال برقرار

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ اور پاکستان کے درمیان اب بھی منی لانڈرنگ کا خدشہ برقرار ہے۔ خدشات پر مبنی رپورٹ برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی، جس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان منی لانڈرنگ کے طریقے اب بھی موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سے برطانیہ منتقل کیا جانے والا کالا دھن رئیل اسٹیٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران ایک روز میں ریکارڈ 111 ہلاکتیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک روز میں ریکارڈ 111 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں جبکہ 2256 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے۔ ان 111 افراد میں سے 100 کی ہلاکت ہسپتالوں میں ہوئی جن مزید پڑھیں

کراچی: امریکی صحافی ڈِینیل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم احمد عمر شیخ کی رہائی کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم احمد عمر شیخ کی نظر بندی کو خلاف قانون قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے احمد عمر شیخ کی نظر بندی پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے عمر شیخ کی نظر بندی مزید پڑھیں