ایل او سی: بھارتی فوج کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، 2 پاکستانی بزرگ شہری زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارت کی بزدل دشمن فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر دانستہ طور پر شہری آبادی کو اپنی گولہ باری کا نشانہ بنایا۔ اس اشتعال انگیزی کے نتیجے میں دو بزرگ شہری زخمی ہو گئے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

لاپتا افراد حکومت کی نااہلی ہے، سیکیورٹی ایجنسیاں شہریوں کی حفاظت میں ناکام ہوگئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری عمرعبد اللہ کی بازیابی کیس میں سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ لاپتا افراد حکومت کی نااہلی ہے، تمام سیکیورٹی ایجنسیاں شہریوں کی حفاظت میں ناکام ہوگئی، اگلی سماعت پر اگر فریقین پیش نہ ہوسکے تو گرفتاری کے آرڈر جاری کروں گا، سیکرٹری مزید پڑھیں

فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج ہوگا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جمہوری دور میں فوجی قیادت کو کیوں نشانہ بنارہے ہیں؟ اپنی کرپشن اور لوٹ مار کو بچانے کے لیے اداروں پر دباؤ بڑھایا جارہا ہے۔ اداروں پر حملے کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک، 2 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) فلسطین کے شمالی علاقے جزیرہ نما النقب میں دریجات کے مقام پر اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے ایک 21 سالہ فلسطینی نوجوان صائب عوض اللہ ابو حماد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ اسرائیلی پولیس نے اسے پولیس مقابلے میں ہلاکت جب کہ نوجوان کے اہل خانہ نے اسے ماورائے مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں دھماکا، پبلک پروٹیکشن فورس کے ترجمان سمیت 3 اہلکار ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں پبلک پروٹیکشن فورس کے ترجمان سمیت 3 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ #NewProfilePic pic.twitter.com/GsCC6B87Vu — Zia Wadan (@ziawadan90) October 7, 2020 افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل کے علاقے کرتینا میں آج صبح سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کسی ملک پر ممکنہ ’ایٹمی حملہ‘ کر سکتے ہیں، نینسی پیلوسی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/اے پی) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر پیلوسی کو خدشہ ہے کہ اپنی صدارت کے آخری دنوں میں صدر ٹرمپ ممکنہ طور پر کسی ملک پر ایٹمی ہتھیاروں سے حملہ بھی کر سکتے ہیں۔ پیلوسی نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرمپ کے اختیارات کم کیے جانا چاہییں۔ امریکی کانگریس کے مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت بازار میں دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت بازار میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تربت میں سینما چوک کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد زخمی ہوگئے، دھماکے سے 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ #Exclusive مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: ہزارہ یونیورسٹی میں طالبات کے بناؤ سنگھار پر پابندی عائد

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) ہزارہ یونیورسٹی میں طالبات کے بناؤ سنگھار پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈریس کوڈ کو لازمی قرار دیا گیا صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کی ہزارہ یونیورسٹی کے اکیڈمک کونسل کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہزارہ یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات کےلئے اخلاق ملبوسات مزید پڑھیں

پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن: 114 شہر اور متعدد دیہات تاریکی میں ڈوب گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں بیشتر شہروں اور دیہات میں اچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا۔ وزارت بجلی کے مطابق ملک کے تقریباً 114 شہروں میں بجلی کی لائن ٹرپ کرگئی ہے۔ ملک کے بڑے بجلی گھروں جہلم، منگلا، تربیلا میں پاور پلانٹس بند ہونے کی وجہ سے سندھ ،پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

سلامتی کونسل: طالبان، دہشتگردی اور لیبیا تعزیراتی کمیٹی کی سربراہی بھارت کو مل گئی

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تین اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی بھارت کو مل گئی۔ بھارت نے کہا ہے کہ اسے آئندہ دو برسوں 2021 اور 2022 کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر سلامتی کونسل کی تین اہم کمیٹیوں بشمول طالبان سے مزید پڑھیں