ایران امریکا کشیدگی: وزیراعظم عمران خان کی وزیر خارجہ اور آرمی چیف کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو ایران، امریکا اور مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی شہادت سے ایران متحد ہو گیا ہے ، عوامی نیشنل پارٹی

پشاور(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے سابق مرکزی سیکرٹری مالیات ارباب طاہر کے ہمراہ ایرانی قونصلیٹ پشاور میں ایرانی قونصلر جنرل سید ابراہیم نہادی سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو نشانے بنانے کے حوالے سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی کو عراق کی سرزمین پر نشانہ بنانا مزید پڑھیں

پشاور : داعش کیساتھ روابط کے الزام میں گرفتار ملزم کو بری کردیا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک)انسدادی دہشت گردی عدالت نے دہشتگرد تنظیم داعش کیساتھ مبینہ روابط کے الزام میں گرفتار ملزم کو بری کردیا،میاں سلیمان شاہ ایڈوکیٹ نے ملزم کیجانب سے کیس کی پیروی کی، استغاثہ کیمطابق ملزم صحبت خان سکنہ باڑہ پر الزام تھا کہ اسکے بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم کیساتھ مبینہ روابط تھے، جس پر تقریباً مزید پڑھیں

میزائل حملہ امریکا کے منہ پر طمانچہ ہے، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ میزائل حملہ امریکا کے منہ پر طمانچہ ہے اور صرف فوجی کارروائی کافی نہیں بلکہ خطے میں امریکا کی موجودگی ختم ہونی چاہیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مزید پڑھیں

امریکا سے بدلہ لیتے ہی جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کر دی گئی

تہران (ڈیلی اردو) امریکا سے بدلہ لیتے ہی پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کرمان میں کر دی گئی۔ عراق کی پاپولر موبائلائزیشن فرنٹ نے بھی امریکی فوج کے خلاف آپریشن کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ایران کی جانب سے بغداد میں عین الاسد اور مزید پڑھیں

ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر حملے ، 100 سے زائد فوجی ہلاک ، متعدد زخمی ، رابطہ سسٹم تباہ

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک )‌اب تک کی موصولہ مقامی رپورٹوں کے مطابق امریکی چھاؤنی عین الاسد پر ہونے والے ایرانی حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد امریکی فوجی ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے دون امریکی فوجی اڈوں‌ پر مجبوعی طور پر 30 مزائل داغے ہیں رپورٹس کی رو مزید پڑھیں

آپریشن سلمیانی: ایران کا عراق میں امریکی فضائی اڈوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، 17 امریکی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے عراق میں دو امریکی فضائی اڈوں پر ایک درجن سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں 17 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق ایران کی جانب سے عراق میں 2 فوجی اڈوں پر 12 سے زائد مزید پڑھیں

تہران: ‏ایرانی پارلیمنٹ نے امریکی افواج کو دہشت گرد قرار دے دیا

تہران (ڈیلی اردو) امریکی ڈرون حملے میں شہید ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے واقع کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے امریکی فوج کو دہشت گرد قرار دینے کا بل منظور کیا گیا ہے۔ قومی سلامتی کونسل کو ہدایت دیتے ہوئے سپریم لیڈر آیت اﷲ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی مزید پڑھیں

ایران: قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ سے 56 افراد جاں بحق، 200 سے زائد زخمی، تدفین مؤخر

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین کے دوران بھگدڑ مچنے سے 56 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد تدفین بھی مؤخر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈورن حملے میں شہید ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو آج ان مزید پڑھیں

راولپنڈی: دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید، حملہ آور ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے علاقہ صدر کے قریب ایف سی ناکے پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گرد نے ناکہ پر کھڑے محافظ پیٹرولنگ اسکواڈ کے مزید پڑھیں