تہران میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نمازِ جنازہ ادا، لاکھوں افراد کی شرکت

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے دارالحکومت تہران میں عراق میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ پڑھائی جس میں ان کے ہمراہ ایران کے مزید پڑھیں

امریکی افواج کا انخلا: امریکی صدر ٹرمپ کی عراق پر پابندیاں لگانے کی دھمکی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق پر پابندیاں لگانے کی دھمکی دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی پارلیمنٹ نے ملک سے امریکا سمیت تمام غیر ملکی افواج کے انخلا اور سیکیورٹی معاہدہ ختم کرنے کی قرارداد منظور کی ہے تاہم عراقی حکومت نے تاحال اس کی منظوری نہیں دی۔ صدر مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب: گورودوارہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم عمران چشتی گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں گورودوارہ جنم استھان کے باہر مشتعل مظاہرین کا مجمہ اکٹھا کرنے والے مرکزی ملزم عمران چشتی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ خیال رہے ملزم عمران نے ذاتی لڑائی کو مذہبی رنگ دے کر سکھوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریریں کیں تھی اور عوام کو ان کے مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی شہادت: پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے، امریکی پرچم اور ٹرمپ کے پتلے نذر آتش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام اتوار کے روز اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں امریکی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مظاہروں میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی، صوبائی اور ضلعی قائدین، شیعہ اکابرین ،مختلف مکاتب فکر سے مزید پڑھیں

اٹلی میں نشئی ڈرائیور نے جرمن سیاحوں پر گاڑی چڑھا دی، 6 ہلاک، 11 زخمی

روم (ڈیلی اردو) اٹلی کے شمالی علاقے میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں ایک ڈرائیور نے جرمن سیاحوں کے گروہ پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور دیگر 11 زخمی ہوگئے۔ برطانوی اخبار دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق واقعہ شمالی اٹلی کے علاقے الٹواڈیج میں پیش آیا۔ مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں امریکی سفارتخانے اور گرین زون پر 6 راکٹ حملے

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے اور گرین زون میں 6 راکٹ حملے کئے گئے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پیر کی رات یہ راکٹ بغداد کے گرین زون علاقے میں واقع امریکی سفارتخانے کے پاس گرے۔ BREAKING: 6 Katyusha rockets hit Baghdad, including three inside the capital's مزید پڑھیں

قاسم سلمیانی کی شہادت: ایران نے 2015 کے ایٹمی معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کردیا

تہران (ڈیلی اردو) عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی حملے میں ایرانی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ایران نے 2015 کی ایٹمی ڈیل کی پاسداری سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ 3 جنوری کو ایران کے اہم ترین کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی گاڑی کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے مزید پڑھیں

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کے سر کی قیمت 80 ملین ڈالر مقرر کر دی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے مقتول سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شمال مشرقی شہر مشہد میں اتوار کو نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے، ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔ مقتول قاسم سلیمانی کی نمازجنازہ کی امامت کرنے والے عالم نے امریکی مزید پڑھیں

ایران امریکا کشیدگی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب جواد ظریف کو ٹیلیفون کر کے خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم سید شاہ محمود قریشی نے ایران کے ہم منصب جواد ظریف سے ٹیلیفونک رابطہ مزید پڑھیں

پشاور میں سِکھ نیوز کاسٹر کا بھائی نامعلوم افراد کے ہاتھوں بے دردی سے قتل

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد نے پاکستان کے پہلے سکھ نیوز کاسٹر ہرمیت سنگھ کے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتول رویندر سنگھ کی اگلے چند روز میں شادی ہونے والی تھی جو شاپنگ کے سلسلہ میں ضلع شانگلہ سے پشاور آیا تھا، نامعلوم ملزمان نے مقتول مزید پڑھیں