جنرل اسمبلی اجلاس: حسن روحانی کا سعودی عرب سے یمن میں جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب سے یمن میں جارحیت ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ’یمن میں جارحیت ختم کرنے کے ساتھ ہی سعودی عرب مزید پڑھیں

چکوال میں کالعدم لشکر جھنگوی کا امام بارگاہ پر حملہ، متعدد افراد زخمی، مظاہرین کا دھرنا

چکوال (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال کے علاقے اٹھوال میں کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے امام بارگاہ پر حملہ کر دیا۔ حملے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ اہل تشیع مظاہرین نے واقعے کے مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ سے نیوی اہلکار شہید

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نیوی اہلکار کو شہید کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عبدالاشفاق کو گرین ٹاؤن میں تقریباً پونے چار بجے گھر پر نشانہ بنایا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی علی رضا نے شہید کے اہلخانہ کا مزید پڑھیں

امریکہ جہاں گیا وہاں دہشتگردی کو فروغ دیا: ایرانی صدر حسن روحانی

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی صدر نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے برعکس جہاں گیا وہاں اس کی وجہ سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا اور وہ آج مشرق وسطی میں دہشتگردوں کا حامی بھی ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق حسن روحانی، جو کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں مزید پڑھیں

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، 5 اہلکار شدید زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) بلوچستان کا مرکزی شہر کوئٹہ ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر دہشت گردی کی کارروائی میں پانچ پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیرمواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے سے پولیس گاڑی کو شدید مزید پڑھیں

لاہور مینڈک برآمد ہونے کا معاملہ: ‏گرفتار افراد نے حقیقت بتا دی

لاہور (ویب ڈیسک) پانچ من مردہ مینڈکوں کی لاہور کے مختلف ہوٹلوں میں سپلائی کرنے کی خبر چند روز سے سوشل میڈیا پر خوب گرم تھی، تاہم تحقیقات کی گئیں تو پتہ چلا یہ محض افواہوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ تھا، کہانی کی گہرائی ناپی گئی تو تمام اطلاعات جھوٹ ثابت ہوئیں۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہوگئی، 452 زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس جاری ہیں جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہوگئی اور 452 زخمی ہیں۔ آزاد کشمیر میں زلزلے کے مزید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔ خوف کے باعث مردوں نے سڑکوں کے کنارے گرین بیلٹ پر ساری رات جاگ کر گزاری جبکہ خواتین مزید پڑھیں

پاک ترکی کانفرس: دہشتگردی کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم عمران خان

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ نیویارک میں پاکستان اور ترکی کے زیراہتمام نفرت انگیز گفتگو سے نمٹنے کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں ترک صدر رجب طیب اردگان بھی شریک ہوئے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

اوکاڑہ: بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو 2 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا

اوکاڑہ (ڈیلی اردو) عدالت نے مصالحتی کونسل کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر ملزم کو 2 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں عدالت نے مصالحتی کونسل کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر ملزم کو سزا 2 ماہ قید اور 5 مزید پڑھیں

ترکی: پولیس بس کے قریب دھماکا، 5 اہلکار زخمی

انقرہ (ڈیلی اردو) ترک کے صوبہ ادانا میں پولیس بس کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق دھماکے میں پولیس کو لے جانی والی ایک بس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں