ایران کا ‘ہویز’ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے انقلاب کے 40 سال مکمل ہونے پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس طویل فاصلے پر مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران نے انقلاب کے 40 سال مکمل ہونے پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس طویل فاصلے پر مار کرنے والے کروز مزید پڑھیں

امریکی سیکیورٹی فورسز کا مشی گن یونیورسٹی میں آپریشن، 129 بھارتی گرفتار

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں 129 بھارتی شہریوں کو مبینہ طور پر اسٹوڈنٹ ویزا کے ذریعے امریکا میں رہائش رکھنے کی خاطر جعلی یونیورسٹی میں داخلہ لینے پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹروئٹ میں فارمنگٹن ہل نامی یونیورسٹی امریکی محکمے ہوم لینڈ سیکیورٹی کے انڈر مزید پڑھیں

پورے ملک کے پریس کلبز کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (ڈیلی اردو) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ پورے ملک کے پریس کلبز کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی نے کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں پریس کلب کو ایک ادارہ بنایا مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ خوف و ہراس مزید پڑھیں

نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو ) سابق وزیراعظم نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان کے ٹیسٹ ہوں گے، نواز شریف کو اسپتال منتقل کرنے کی تجویز میڈیکل بورڈ نے دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل مزید پڑھیں

طویل سیاسی تنازعے کے بعد لبنان میں حکومت کی تشکیل، اہم وزارتیں حزب اللہ کو دی گئیں

واشنگٹن(ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) طویل سیاسی تنازعے کے بعد لبنان میں حکومت کی تشکیل دیدی گئی ہے جبکہ حکومت نے اہم ترین وزارتیں حزب اللہ کے سپرد کر دی۔ امریکا نے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ نے لبنانی وزارت صحت کے وسائل کو اپنے مسلح مقاصد کے لیے استعمال کیا تو اس کے خطرناک نتائج مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں پُر اسرار ”لیشمانیاسس” بیماری سے سینکڑوں لوگ متاثر

پشاور (ویب ڈیسک) محکمہ صحت اور مقامی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ باجوڑ قبائلی ضلع کے مختلف علاقوں میں لیشمانیاسس بیماری کے انفیکشن سے سینکڑوں لوگ متاثر ہوگئے ہیں۔ لیشمانیاسس ایک ایسی بیماری ہے جو ریت میں پائی جانے والی مکھی کے کاٹنے سے ہوتی ہے اور اس میں جسم پر پھوڑے اور پھنسیاں نکلتے مزید پڑھیں

پشاور میں بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور 2 بھائی جاں بحق، ایک شدید زخمی

پشاور ( ڈیلی اردو) پشاور کے نواحی علاقے میں بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور 2 سوتیلے بھائی جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے آشو خیل میں سجاد نامی شخص نے اپنے باپ اور بھائیوں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

باجوڑ میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا، ضلع باجوڑ ایجنسی کے 11 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع باجوڑ کے 11 ماہ کے بچے میں پولیو مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کی حالت زار اور خیبر پختونخوا حکومت کے کابینہ اجلاس کی تجزیائی رپورٹ

وانا (رپورٹ: دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کو وزیراعلیٰ کے پی، وزیر صحت، مشیر تعلیم اور محکمہ جنگلات کے حکام کے دورے محض عوام کی نظروں مین دھونک ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کے جو وزراء وزیراعلیٰ سمیت جنوبی وزیرستان کے دورے پر آئے ہیں وہ قبائلی علاقوں کے اصل مزید پڑھیں