مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کا خون بہہ رہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود

لندن (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کا خون بہہ رہا ہے، بھارت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آج تک ایک مقدمہ بھی نہیں چلایا۔ لندن میں عالمی کشمیر کانفرنس سے خطاب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے باہر موجود مشکوک شخص گرفتار، بھارتی کرنسی برآمد

لاہور( ڈیلی اردو ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر سے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار مشکوک شخص سے بھارتی کرنسی برآمد ہونے پر پولیس نے پوچھ گچھ کی تو مذکورہ شخص نے دعویٰ کیا کہ اسے اغوا کر کے پاکستان لایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور میں سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر ایک مشکوک شخص کو دیکھا گیا جسے کی مبینہ مزید پڑھیں

قابض فوج کے مظالم کے باوجود کشمیری عوام کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جاسکا: سراج الحق

لاہور (ڈیلی اردو ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پوری قوم سے اپیل کی ہے کہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہر جگہ بڑی تعداد میں گھروں سے نکل کر یکجہتی کشمیر کے پروگراموں اور ریلیوں میں شریک ہوں تاکہ کشمیر کے مظلوم بہن بھائیوں اور عالمی برادری تک یہ پیغام پہنچ مزید پڑھیں

وزیرستان ماڑی گیس کے ملازم کا اغوا، والدین کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے رہائی کی اپیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ہاتھوں اغوا ہونے والے وزیرستان ماڑی گیس کے ملازم زاہد کے والدین نے وزیراعظم اور آرمی چیف سے بیٹے کی رہائی کے لیے اپیل کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مغوی زاہد کے بوڑھے والدین نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری

اسلا م آباد (ڈیلی اردو) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا، صارفین پر 4 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا۔ نیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 56 پیسے مزید پڑھیں

کراچی: نیب کا میگا منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرانے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک) نیب نے میگا منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرانے کا فیصلہ کرلیا اور کراچی بینکنگ کورٹ سے مقدمہ منتقل کرانے کی استدعا کردی اور کہا سپریم کورٹ کے فیصلےکی روشنی میں مقدمہ اسلام آباد منتقل کیا جانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اربوں روپے میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں اہم پیش رفت مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کا ریکارڈ بدلا تو افسران جیل میں ہونگے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ڈیلی اردو) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے ریکارڈ میں تبدیلی کی گئی تو تمام افسران جیل کے اندر ہوں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال سے متعلق کیس کے دوران یہ ریمارکس چیف جسٹس سردارمحمد شمیم خان نے دیے۔  انہوں نے استفسار کیا کہ کیا ساہیوال آپریشن کا مزید پڑھیں

حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کو تلور کے شکار کیلئے اجازت دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو ) وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک کے شاہی خاندانوں کو سندھ میں ہوبارہ کا شکار کرنے کیلئے 13 لائسنس جاری کر دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ  کے مطابق وفاقی حکومت نے شکار کیلئے یہ لائسنس سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور قطر کے بادشاہ، صدر، ولی عہد، ولی عہد کے کزن مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی اور آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت مزید پڑھیں

امریکی شہری نے گلگت بلتستان میں ڈیرھ کروڑ روپے میں مارخور کا شکار کر لیا

گلگت بلتستان (ڈیلی اردو) ایک اور امریکی شہری نے ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت استور مارخور شکار کر لیا، یہ اب تک کا مہنگا ترین شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت میں ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت ایک امریکی شکاری نے ایک لاکھ 10 ہزار ڈالر پاکستان کا قومی جانور مارخور شکار کر لیا۔ شکار مزید پڑھیں