دوست کا جسم کاٹ کر خون پینے والا ویمپائر گرفتار

ماسکو (ویب ڈیسک) روس میں پولیس نے سکول کے دوست کا جسم کاٹ کر اس کا خون پینے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے، روس کے شہر چیلیا بنس کے اورسلز سٹی ہسپتال سے 36 سالہ شخص بورس کونڈراشین کو گرفتار کیا گیا ہے، بورس پر الزام ہے کہ اس نے ڈاکٹریٹ کی جعلی ڈگری مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے صحافیوں نے ینگ جرنلسٹس فورم کی بنیاد رکھ دی، سردار نعیم چغتائی صدر منتخب

اسلام آباد ( ڈیلی اردو) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے صحافیوں نے ینگ جرنلسٹس فورم کی بنیاد رکھ دی، ینگ جرنلسٹس فورم کی کابینہ کا اعلان بھی کردیا گیا جس کے مطابق سردار نعیم چغتائی صدر، عثمان عالم سینئر نائب صدر، عامر گردیزی نائب صدر، وقاص کاظمی سیکرٹری جنرل، ایڈیشنل سیکرٹری مزید پڑھیں

ریپ کے بعد قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس نوٹس لیں۔ متاثرہ طلبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلامک یونیورسٹی قانون کی طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسد ہاشمی نامی شخص کیخلاف بیان واپس نہ لینے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں چیف جسٹس نوٹس لیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ سدرہ ریاض نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو مزید پڑھیں

افغان صوبہ فراہ میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے، طالبان رہنما سمیت 12 ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں 12 سے زائد طالبان مارے گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبے فراہ کے اضلاع خاک سفید اور پشت کوہ میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ فضائی حملوں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ دے دیا

لاہور ( ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے ملاقات کی ہدایت کردی، وزیراعظم نے کہا کہ سانحہ ساہیوال کے متاثرین کی خواہشات کے مطابق تحقیقات کی جائیں، اگر جوڈیشل کمیشن بنانا پڑے تو غور کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

مصر سے 306 قبل مسیح کی حنوط شدہ 12 بچوں سمیت 50 لاشیں برآمد

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر کے دارالحکومت کے جنوبی علاقے المنیا سے 306 قبل مسیح سے تعلق رکھنے والے افراد کی 50 حنوط شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر سے سلطنت بطلیموس کے دور (330-305 قبل مسیح) کی 50 حنوط شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ سائنس دانوں کو یہ تاریخی مزید پڑھیں

گوجر خان: نوجوان سے زیادتی کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانے سے فرار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) گوجر خان میں نوجوان سے زیادتی کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانہ سے فرار ہوگئے۔ راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان میں نوجوان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانہ سے فرار ہو گئے۔ دونوں اہلکار بخشی تھانے میں تعینات تھے۔ نوجوان کے ساتھ زیادتی کی مزید پڑھیں

پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز  کے خلاف ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 12 رنز سے جیت لیا۔ ساوتھ اینڈ  کلب پر کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 151 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز ہی بنا مزید پڑھیں

پشاور: رشکئی انٹرچینج کے قریب فائرنگ، سکیورٹی اہلکار شہید

پشاور( ڈیلی اردو) پشاور موٹروے پر رشکئی انٹرچینج کے قریب پنکچر کے باعث گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ نامعلوم ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے اور مقدمہ درج کرکے مزید پڑھیں

میڈیا و آزادی اظہار پر حملے ہو رہے ہیں ہم بقا کی جدوجہد کرینگے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(ویب ڈیسک/ نیوز ایجنسی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ میری بہت سی باتوں کو کوریج نہیں دی جاتی کیوں کہ فریڈم آف پریس نہیں ہے، میڈیا میں بیروزگاری بڑھ رہی ہے، پیپلز پارٹی میڈیا ملازمین کے ساتھ کھڑی ہے، وہ قدم بڑھائیں گے تو ہمیں اپنے ساتھ پائیں گے۔ مزید پڑھیں