دہشت گردی میں اضافے کی وجہ امریکہ کا افغانستان سے ہنگامی انخلا ہے، نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عسکریت پسند گروہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز پر متواتر اور زیادہ خطرناک حملے اس لیے کر رہے ہیں کیوں کہ وہ افغانستان میں امریکہ کی فوج کے چھوڑے ہوئے اسلحے اور سازوسامان کو استعمال کر رہے ہیں۔ نگراں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی’جوہری حملہ‘ کرنے کی فرضی مشق

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) یہ مشق ایسے وقت ہوئی ہے جب سیول اور واشنگٹن کی مشترکہ مشقیں ابھی ختم ہی ہوئی ہیں۔ شمالی کوریا کے مطابق اس مشق کا مقصد طاقت کا مظاہرہ کرنا اور “دشمنوں کو خبردار کرنا” ہے۔ North Korea conducted a simulated tactical nuclear attack drill that included مزید پڑھیں

برطانیہ، امریکا کی گلگت بلتستان کیلئے سفری تنبیہ: سکردو اور دیگر علاقوں میں حالات کشیدہ کیوں ہوئے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے جاری کردہ سفری انتباہ میں پاکستان کے زیرِ انتظام گلگت بلتستان کے سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ امریکہ نے شمالی علاقہ جات کے سفر کے لیے ’انتہائی احتیاط‘ برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ اگست کے اواخر میں گلگت بلتستان مزید پڑھیں

شام میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کا انتباہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی فوج نے شام کے صوبے دیرالزور میں امریکی حمایت یافتہ دو حریف گروپوں کے درمیان لڑائی بند کرنے کے لیے کہا ہے اور خبردار کیا کہ اس لڑائی سےاسلامک اسٹیٹ گروپ (داعش) کے پھر سے سر اٹھانے کا خدشہ ہے۔ شام کے تیل کی دولت سے مالامال مشرقی مزید پڑھیں

3 کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث سی ٹی ڈی کے تین اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے تین اہلکار ڈکیتی میں ملوث نکلے، ملزمان کو گرفتار کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، تینو ملزمان کو حراست میں لے کر ایف مزید پڑھیں

خیبر میں سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، زیر حراست 2 دہشت گردوں سمیت 3 حملہ آور ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے قبائلی ضلع خیبر میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مبینہ طور پر 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ Three militants have been reportedly killed by CT forces at a mosque in Khyber. #Pakistan https://t.co/cVsRhBc7Hj — FJ (@Natsecjeff) September مزید پڑھیں

لاہور اور شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، داعش کی پانچ خواتین دہشت گرد گرفتار

لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہور اور شیخوپورہ میں مختلف کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے 5 خواتین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران داعش سے تعلق رکھنے والی 5 خواتین دہشت گردوں کی گرفتاری مزید پڑھیں

کانگو میں کان سے سونا لے جانے والی فوجی قافلے پر حملہ، 2 چینی شہریوں سمیت 4 افراد ہلاک

کنشاسا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں سونے کی کان سے سونا لے جانے والی فوجی ٹیم پر حملے میں دو چینی شہریوں سمیت 4 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/AFP/status/1697951254876667917?t=NoVxprg3tBQRMFhJJzSTCA&s=19دماغ نہ خراب کر میں نہیں کھا میں نے کھانا کانگو حکام کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں ایک مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، داعش کے 3 دہشت گرد ہلاک، مغوی بازیاب

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات پر مبنی کامیاب آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم داعش کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ میں ’کالعدم تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

شیعہ سنی فسادات کا خطرہ: گلگت بلتستان میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب

گلگت سٹی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے چین اور بھارت کے ساتھ ملحقہ سیاحتی علاقے گلگت بلتستان میں متحارب مذہبی گروپوں کے درمیان کشیدگی کے بعد علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہے اور غِیر یقینی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے نیم فوجی دستے تعینات کر دیے گئے ہیں۔ آج گلگت شہر میں مذہبی مزید پڑھیں