فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے اسرائیلی چیک پوسٹ پر گاڑی چڑھا دی، اسرائیلی فوجی ہلاک، دو شدید زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ دو اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کی سرحد پر بنی چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

ایران: دفاعی صنعت میں تخریب کاری کی ‘سب سے بڑی سازش’ ناکام

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) تہران میں حکام نے اسرائیل پر ایران کے میزائل، ہوا بازی اور خلائی صنعت کے خلاف سازش کا الزام لگایا ہے۔ اسرائیل نے ایرانی الزامات کے جواب میں ابھی تک خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ ایران کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس نے ملک کی میزائل، ہوا بازی مزید پڑھیں

بنوں میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 10 اہلکار ہلاک، 20 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 10 اہلکار ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ#JaniKhel #Bannu #Pakistan — Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) August 31, 2023 سرکاری ذرائع مزید پڑھیں

ایمان مزاری نے والدہ کی زبان کنٹرول کرنیکی یقین دہانی کرائی، پھر اپنی زبان کنٹرول نہیں کی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کے خلاف مقدمات سے متعلق سیکرٹری داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام صوبوں سے رپورٹ لیکر عدالت کو آگاہ کریں جبکہ پولیس کو آئندہ سماعت تک ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روک دیا مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک ہوگیا، جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ #Just_In: A sepoy of Balochistan Constabulary Akhtar Hussain was martyred in a firing incident near Sariyab Mill #Sariyab Road #Quetta #Balochistan, the cop was going to home after مزید پڑھیں

بلوچستان کے لاپتہ افراد: بھائی اور بھتیجے کی گمشدگی کا غم اتنا ہے کہ اب ہمیں خوشی یاد نہیں، سعیدہ بلوچ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’بھائی اور بھتیجے کی بازیابی کا انتظار کرتے کرتے میرے والد اس دنیا سے چلے گئے جبکہ والدہ شب و روز ان کی یاد میں آنسو بہاتے ہوئے گزار رہی ہیں۔‘ یہ کہنا ہے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی خاتون سعیدہ بلوچ کا جن کے بھائی اور مزید پڑھیں

چین کے نئے نقشے میں بھارت کے علاقوں پر دعویٰ، نئی دہلی کا احتجاج

نئی دہلی + بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت نے چین کی جانب سے جاری کیے گئے اپنے نئے نقشے میں اُن علاقوں کو شامل کرنے پر بیجنگ سے شدید احتجاج کیا ہے جن پر بھارت بھی اپنا دعویٰ رکھتا ہے۔ بیجنگ نے سال 2023 کا ’اسٹینڈرڈ میپ‘ جاری کیا ہے جس میں بھارت کے مزید پڑھیں

بلوچستان: پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان کے ضلع پشین میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پشین کے علاقے سرخاب مہاجر کیمپ میں کارروائی کی گئی، کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان مزید پڑھیں

ایران، روس کی دھمکیاں: امریکا نے ہزاروں فوجی خطے میں تعینات کر دیئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے واضح کیا ہے کہ مشرق اوسط میں حال ہی میں تعینات کیے گئے ہزاروں امریکی فوجی خطے ہی میں بدستور موجود رہیں گے۔ پینٹاگون کی نائب پریس سکریٹری سبرینا سنگھ نے منگل کے روز صحافیوں کو بتایا کہ جب تک خطے میں ان امریکی فورسز مزید پڑھیں

پاکستان میں جبری گمشدگیاں: ماؤں کے جگر گوشے کیوں نہ لوٹ سکے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو ) تیس اگست کو دنیا بھر میں جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں انسانی حقوق کو درپیش سنگین ترین چیلنجز میں سے ایک لاپتہ افراد کا مسئلہ ہے۔ کمیشن اور کمیٹیاں بنیں مگر ماؤں کے جگر گوشے نہ لوٹ سکے۔ فاؤنڈیشن فار فنڈامنٹل رائٹس مزید پڑھیں