پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام پریشر ککر بم برآمد

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 11 کلو گرام بارودی مواد برآمد کرکے اسے ناکارہ بنا دیا، بارودی مواد ادیزئی میں نہر کے قریب پریشر ککر میں نصب کیا گیا تھا۔ بی ڈی ایس نے مزید پڑھیں

لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ ام حسان کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ کیخلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ام حسان نے تقریر میں کالعدم طالبان کو اسلام آباد میں حملے پر اکسایا۔ تفصیلات کے مطابق لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ کیخلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید پڑھیں

پنجاب: کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ کے 9 دہشت گرد گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری فیصل آباد، گوجرنوالہ، بہاولپور ، ڈی جی خان اور ملتان سے سے عمل میں لائی گئی مزید پڑھیں

روس کا ویگنر گروپ پر ’مسلح بغاوت‘ کا الزام، کئی عمارتوں پر قبضہ کرلیا

ماسکو (ڈیلی اردو/ بی بی سی)روس کی پرائیوٹ آرمی یا کرائے کے لڑاکا گروپ ویگنر کے سربراہ نے روس کی فوجی قیادت کو ’ہر طرح سے گرانے‘ کا عزم کیا ہے۔ انھوں نے یہ اعلان کریملن کی جانب سے اس پر ‘مسلح بغاوت’ کا الزام لگانے کے چند گھنٹے بعد کیا ہے۔ روس کی فوج مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے مغوی ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور کے علاقے اسلام پورہ سے اغواء ہونے والے پنجاب یونیورسٹی کے ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول فدا حسین کو چند روز قبل نامعلوم افراد نے گھر کے سامنے سے اغوا کیا، دو روز بعد فدا حسین کی تشدد زدہ لاش دریائے راوی مزید پڑھیں

قبائلی عمائدین کی مصالحت کی کوششیں، پاکستان کا ٹی ٹی پی سے مذاکرات سے انکار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) حکومتِ پاکستان نے سرحد پار افغانستان میں روپوش کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات سے انکار کرتےہوئے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد ایسے افراد سے بات چیت نہیں کرے گا جو پاکستانی شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں مزید پڑھیں

پاکستان کو دہشت گردی کا ورثہ امریکا کی وجہ سے ملا، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کا ورثہ امریکا کی وجہ سے ملا، امریکا خطے میں خود دہشت گردی کا ناسور چھوڑ کرگیا، پاکستان آج بھی اس سے نبرد آزما ہے، آج بھی ہمارے فوجی جوان مارے جا رہے ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن اور نریندر مزید پڑھیں

پشاور میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سکھ دکاندار زخمی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سکھ دکاندار کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ #Pakistan: A Sikh shopkeeper has been shot & injured by unknown assailants in the Rashid Garhi area of Peshawar. NOTE: ISKP has claimed responsibility for 3 attacks that targeted Sikhs in مزید پڑھیں

قندھار: افغان طالبان نے فلاحی پروجیکٹ پر کام کرنے والی خواتین پر پابندی لگادی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبہ قندھار میں طالبان نے مہاجرین کے ایک پروجیکٹ پر کام کرنے والی خواتین ملازمین پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان کی طرف سے جاری کردہ سرکاری خط میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے گو کہ چند تنظیموں نے اپنی خواتین ملازمین کیلئے استثنیٰ لے مزید پڑھیں

پشاور میں سابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کے گھر پر دہشت گردوں کی فائرنگ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں سابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل صادق کمال اورکزئی کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی تاہم وہ اس واقعے میں محفوظ رہے ہیں۔ #Pakistan: Suspected TTP militants opened fire at the house of former Additional Inspector General Sadiq Kamal in the مزید پڑھیں