بھارتی کشمیر میں چار عسکریت پسندوں کی ہلاکت

سرینگر (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی کشمیر میں سیکورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنانے اور چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس دوران وزیر داخلہ امیت شاہ خطے کا دورہ کر رہے ہیں، جنہوں نے حالات بہتر ہونے کا دعوی کیا۔ بھارت کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر مزید پڑھیں

دہشت گردی سے نمٹنا صرف پاکستان کی ذمے داری نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ، یورپ اور باقی دنیا کی توجہ دہشت گردی سے ہٹ کر یوکرین جنگ پر ہے۔ لہذٰا علاقائی سیاست سے ہٹ کر دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مل کر کوششیں کرنا ہوں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ برس 42 فلسطینی بچے ہلاک

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بیالیس فلسطینی بچے مارے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر بچے اسرائیلی دستوں کی طرف سے لائیو فائر کے نتیجے میں ہلاک ہوئے۔ نیو یارک سے موصولہ جرمن نیوز ایجنسی مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں بم ڈسپوزل ٹیم پر فائرنگ، سیکورٹی فورسز کے 3 اہلکار زخمی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں میدان کے مقام پر ایک حملے کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کا تعلق بم ڈسپوزل سکواڈ مزید پڑھیں

پاکستان اپنی سرزمین انتہا پسند حملوں کیلئے استعمال نہ ہونے دے، امریکہ بھارت کا مشترکہ بیان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین انتہا پسند حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دے۔ As the world’s oldest and largest democracies and as key security providers in the Indo-Pacific, the United States مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ، مولانا عبدالعزیز پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے مولانا عبدالعزیز کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) میں مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز اور ان کے چار ساتھیوں پر پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گزشتہ مزید پڑھیں

پولیس کا صحافی صابر شاکر کے گھر سے مشین گن برآمد کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پولیس نے گزشتہ روز صحافی صابر شاکر کے گھر سے ایک ایس ایم جی (سب مشین گن) برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو بیرون ملک خودساختہ جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق اسلحے کی برآمدگی پر صابر شاکر کے خلاف اسلحہ آرڈیننس 13/20/65 کے تحت ایک اور مزید پڑھیں

تارکینِ وطن کی کشتی کو بچانے میں تاخیر ہوئی، تحقیقات کیلئے یونان پر دباؤ

ایتھنز (ڈیلی اردو/وی او اے) 13 جون کو 750 تارکینِ وطن کو لے جانے والی کشتی کے ڈوبنے کی آزادانہ تحقیقات شروع کرنے کے لیے یونان پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ حالیہ برسوں میں تارکین وطن کو لے جانےوالی کشتی کے اس سب سے مہلک حادثے میں، کم از کم 82 افراد کے ہلاک مزید پڑھیں

پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ امن مذاکرات کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے ملک میں شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے سابقہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

میانمار کی سرحد سے ملحقہ بھارتی ریاست ’منی پور‘ خانہ جنگی کے دہانے تک کیسے پہنچی؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) گذشتہ ہفتے انڈین فوج کے ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل نے اپنی آبائی ریاست منی پور کی موجودہ حالت زار پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں ایل نشیکانتا سنگھ نے کہا کہ ’دی سٹیٹ از ناؤ سٹیٹ لیس‘ یعنی ریاست میں اب لاقانونیت ہے۔ انھوں نے مزید پڑھیں